علماء کونسل کچورا سکردو بلتستان

ہفتہ وار پروگرام

راولپڈی شیخ محمد عباس جشن ولادت جناب علی اکبر کی محفل سے خطاب کر رہے ہیں

راولپڈی شیخ محمد عباس جشن ولادت جناب علی اکبر کی محفل سے خطاب کر رہے ہیں

مشہد المقدس: شیخ نبی جعفری جشن ولادت جناب علی اکبر سے خطاب کر رہے ہیں

مشہد المقدس: شیخ نبی جعفری جشن ولادت جناب علی اکبر سے خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: ہفتہ وار علمی نشست سے شیخ علی خان خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: ہفتہ وار علمی نشست سے شیخ علی خان خطاب کر رہے ہیں

مشہد مقدس: ہفتہ وار علمی نشست سے شیخ نبی خطاب کر رہے ہیں

مشہد مقدس: ہفتہ وار علمی نشست سے شیخ نبی خطاب کر رہے ہیں

مشہد مقدس: ہفتہ وار علمی نشست سے شیخ زولفقار خطاب کر رہے ہیں

مشہد مقدس: ہفتہ وار علمی نشست سے شیخ زولفقار خطاب کر رہے ہیں

راولپنڈی: جشن ولادت امیر المومنین علیہ السلام سے شیخ عباس خطاب کر رہے ہیں

راولپنڈی: جشن ولادت امیر المومنین علیہ السلام سے شیخ عباس خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: جشن امیر المومنین علیہ السلام سے شیخ تقی مطہری خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: جشن امیر المومنین علیہ السلام سے شیخ تقی مطہری خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: تمرین علماء کونسل کچورا سے شیخ احسان دانش خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: تمرین علماء کونسل کچورا سے شیخ احسان دانش خطاب کر رہے ہیں

مشہد مقدس: تمرین علماء کونسل کچورا سے شیخ زولفقار خطاب کر رہے ہیں

مشہد مقدس: تمرین علماء کونسل کچورا سے شیخ زولفقار خطاب کر رہے ہیں

راولپنڈی: جناب شیخ عباس شہادت امام علی نقی ع کی مناسبت سے مجلس سے خطاب کر رہے ہیں

راولپنڈی: جناب شیخ عباس شہادت امام علی نقی ع کی مناسبت سے مجلس سے خطاب کر رہے ہیں

مشہد مقدس: تمرین علماء کونسل کچورا سے شیخ ذاہد خطاب کر رہے ہیں

مشہد مقدس: تمرین علماء کونسل کچورا سے شیخ ذاہد خطاب کر رہے ہیں

مشہد مقدس: تمرین علماء کونسل کچورا سے شیخ الیاس خطاب کر رہے ہیں

مشہد مقدس: تمرین علماء کونسل کچورا سے شیخ الیاس خطاب کر رہے ہیں

علماء کونسل کچورا قم المقدسہ کی جانب سے علماء کونسل کچورا کے نظارت کے رکن علامہ اعجاز حسین بہشتی کی اعزاز میں ایک پروقار نشست علمی کاانعقاد

علماء کونسل کچورا قم المقدسہ کی جانب سے علماء کونسل کچورا کے نظارت کے رکن علامہ اعجاز حسین بہشتی کی اعزاز میں ایک پروقار نشست علمی کاانعقاد

علماء کونسل شعبہ مشہد مقدس میں سلسلہ وارنشست سے شیخ ظہیر میثم خطاب کرتے ہوئے

علماء کونسل شعبہ مشہد مقدس میں سلسلہ وارنشست سے شیخ ظہیر میثم خطاب کرتے ہوئے

علماء کونسل شعبہ مشہد مقدس میں سلسلہ وارنشست سے شیخ نبی جعفری خطاب کرتے ہوئے

علماء کونسل شعبہ مشہد مقدس میں سلسلہ وارنشست سے شیخ نبی جعفری خطاب کرتے ہوئے

حسینہ بلتستانیہ قم میں منعقد ہونے والی عظیم الشان جشن ولادت خاتون جنت, دختر پیغمبر حضرت فاطمہ الزھرا ء سلام علیہا سے علماء کونسل کچورا کے نظارت کے رکن خطیب ولایت حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ شیخ اعجاز حسین بہشتی خطاب کر رہے ہیں.

حسینہ بلتستانیہ قم میں منعقد ہونے والی عظیم الشان جشن ولادت خاتون جنت, دختر پیغمبر حضرت فاطمہ الزھرا ء سلام علیہا سے علماء کونسل کچورا کے نظارت کے رکن خطیب ولایت حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ شیخ اعجاز حسین بہشتی خطاب کر رہے ہیں.

مولانا عباس امیری کا روالپنڈی میں جشن حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا سے خطاب

جو شخص فاطمہ سے محبت کرے میں بھی اس سے محبت کرتا ہوں اور جس سے میں محبت کرے اس سے اللہ محبت کرتا ہے اور جو شخص فاطمہ کو ناراض کرے گویا اس نے مجھے ناراض کیا جسنے مجھے ناراض کیا اس نے اللہ کو ناراض کیا ایک اور جگہ ارشاد فرمایا فاطمہ میرا ٹکڑا ہے

شیخ محمد لطیف مطہری کا قم المقدسہ میں سلسلہ وار نشست سے عظمت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے موضوع پر خطاب

شیخ محمد لطیف مطہری کا قم المقدسہ میں سلسلہ وار نشست سے عظمت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے موضوع پر خطاب

علماء کونسل کچورا کے نظارت کے رکن علامہ شیخ اعجاز حسین بہشتی کا مشہد مقدس میں طلاب سے خطاب

علماء کونسل کچورا کے نظارت کے رکن علامہ شیخ اعجاز حسین بہشتی کا مشہد مقدس میں طلاب سے خطاب

شیخ حسن حسرت قم المقدسہ میں سلسلہ وار نشست سے تقوا کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے

شیخ حسن حسرت قم المقدسہ میں سلسلہ وار نشست سے تقوا کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے

سلسلہ وار نشست سے مشہد مقدس میں شیخ شریف رجائی خطاب کرتے ہوئے

سلسلہ وار نشست سے مشہد مقدس میں شیخ شریف رجائی خطاب کرتے ہوئے

شیخ حسنین اعجاز مشہد مقدس میں سلسلہ وار نشست سے خطاب کرتے ہوئے

شیخ حسنین اعجاز مشہد مقدس میں سلسلہ وار نشست سے خطاب کرتے ہوئے

قم المقدسہ: تمرین علماء کونسل کچورا سے شیخ یعقوب توسلی خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: تمرین علماء کونسل کچورا سے شیخ یعقوب توسلی خطاب کر رہے ہیں

مشہد مقدس: تمرین علماء کونسل کچورا سے شیخ زولفقار خطاب کر رہے ہیں

مشہد مقدس: تمرین علماء کونسل کچورا سے شیخ زولفقار خطاب کر رہے ہیں

راولپنڈی: مجلس عزاء بسلسلہ شہادت بنت پیغمبر حضرت فاطمہ زھراء س سے جناب شیخ عباس خطاب کر رہے ہیں

راولپنڈی: مجلس عزاء بسلسلہ شہادت بنت پیغمبر حضرت فاطمہ زھراء س سے جناب شیخ عباس خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: مجلس عزاء بسلسلہ شہادت حضرت فاطمہ س سے شیخ لطیف مطہری خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: مجلس عزاء بسلسلہ شہادت حضرت فاطمہ س سے شیخ لطیف مطہری خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: تمرین و مجلس عزاء بسلسلہ شہادت حضرت فاطمہ س سے شیخ احسان دانش خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: تمرین و مجلس عزاء بسلسلہ شہادت حضرت فاطمہ س سے شیخ احسان دانش خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: تمرین و مجلس عزاء بسلسلہ شہادت حضرت فاطمہ س سے شیخ ظہیر خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: تمرین و مجلس عزاء بسلسلہ شہادت حضرت فاطمہ س سے شیخ ظہیر خطاب کر رہے ہیں

علماء کونسل کچورا قم المقدسہ کی طرف سے استادمحترم سید حسین تبسم کے اعزاز میں ایک علمی و ثقافتی نشست

علماء کونسل کچورا قم المقدسہ کی طرف سے استادمحترم سید حسین تبسم کے اعزاز میں ایک علمی و ثقافتی نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں کچورا میں تبلیغی اوردیگر سرگرمیوں کے بارے میں مفصل گفتگو ہوئی۔

قم المقدسہ: کچورا کے علماء و زائرین کی اعزاز میں پروقار تقریب

قم المقدسہ: تمرین علماء کونسل سے جناب شیخ عباس رئیسی خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: تمرین علماء کونسل سے جناب شیخ عباس رئیسی خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: تمرین علماء کونسل سے جناب سید روح اللہ خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: تمرین علماء کونسل سے جناب سید روح اللہ خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: تمرین علماء کونسل سے جناب شیخ صالح بہشتی خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: تمرین علماء کونسل سے جناب شیخ صالح بہشتی خطاب کر رہے ہیں

علماء کونسل کچورا قم المقدسہ کے تمرین سے جناب شیخ غلام رسول عاملی خطاب کر رہے ہیں۔

علماء کونسل کچورا قم المقدسہ کے تمرین سے جناب شیخ غلام رسول عاملی خطاب کر رہے ہیں۔

شیخ ذوالفقار صادقی کا تمرین علماء کونسل کچورا مشہد مقدس سے خطاب

شیخ ذوالفقار صادقی کا تمرین علماء کونسل کچورا مشہد مقدس سے خطاب

علماء کونسل کچورا قم المقدسہ کے تمرین سے حجۃ الاسلام شیخ علی خان خطاب کر رہے ہیں

علماء کونسل کچورا قم المقدسہ کے تمرین سے حجۃ الاسلام شیخ علی خان خطاب کر رہے ہیں

علماء کونسل کچورا مشہد مقدس کے تمرین سے شیخ الیاس خطاب کر رہے ہیں

علماء کونسل کچورا مشہد مقدس کے تمرین سے شیخ الیاس خطاب کر رہے ہیں

علماء کونسل کچورا قم المقدسہ کے تمرین سے شیخ محمدعباس رئیسی خطاب کر رہے ہیں

علماء کونسل کچورا قم المقدسہ کے تمرین سے شیخ محمدعباس رئیسی خطاب کر رہے ہیں

علماء کونسل کچورا قم المقدسہ کے تمرین سے شیخ محمد حسن حسرت خطاب کر رہے ہیں

علماء کونسل کچورا قم المقدسہ کے تمرین سے شیخ محمد حسن حسرت خطاب کر رہے ہیں

مشہد المقدس: تمرین علماء کونسل سے جناب شیخ ظہیر خطاب کر رہے ہیں

مشہد المقدس: تمرین علماء کونسل سے جناب شیخ ظہیر خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ : خلافت کا منصب عوامی نھی الھی ھے: شیخ مرتضی مطہری

قم المقدسہ : خلافت کا منصب عوامی نھی الھی ھے: شیخ مرتضی مطہری

حضرت فاطمہ ع کے بعد وسیع پیمانے پر شفاعت کرنے میں کوئی خاتون شفیعہ محشر، حضرت معصومہ ع بنت امام موسی ع کے ہم پلہ نہیں ہے"

قم المقدسہ: کے تمرین سے خطاب کرتے جناب شیخ محمد لطیف مطہری نے کہا کہ یہ ایام حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے قم میں تشریف لانے کے ایام ہیں۔انسان کو اس عظیم ہستی کی کما حقہ شناخت حاصل کرنا چائیے۔ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے اوصاف بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ عظیم خاتون شفیعہ روز محشر ہے جو پورے شیعیان حیدر کرار ع کی شفاعت کریں گے۔

مشہد مقدس علماء کونسل کچورا کے تمرین سے شیخ شریف رجائی خطاب کر رہے ہیں۔

مشہد مقدس علماء کونسل کچورا کے تمرین سے شیخ شریف رجائی خطاب کر رہے ہیں۔

مشہد المقدس: تمرین علماء کونسل سے جناب شیخ حسین مخلصی خطاب کر رہے ہیں

مشہد المقدس: تمرین علماء کونسل سے جناب شیخ حسین مخلصی خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: تمرین علماء کونسل سے جناب شیخ حسن حسرت خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: تمرین علماء کونسل سے جناب شیخ حسن حسرت خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: تمرین علماء کونسل سے جناب شیخ صالح بہشتی خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: تمرین علماء کونسل سے جناب شیخ صالح بہشتی خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: تمرین علماء کونسل سے جناب شیخ عباس رئیسی خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: تمرین علماء کونسل سے جناب شیخ عباس رئیسی خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: تمرین علماء کونسل سے جناب ناصر حسین خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: تمرین علماء کونسل سے جناب ناصر حسین خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: تمرین علماء کونسل کچورا سے جناب شیخ رسول آملی صاحب نے خطاب کیا۔

قم المقدسہ: تمرین علماء کونسل کچورا جناب شیخ لطیف مطہری کے گھر منعقد ہوئی جس سے جناب شیخ رسول آملی صاحب نے خطاب کیا۔

قم القدسہ: مجلس بمناسبت شہادت امام سجاد ع سے جانب شیخ مرتضی مطہری خطاب کر رہے ہیں

قم القدسہ: مجلس عزاء بمناسبت شہادت امام سجاد ع سے جانب شیخ مرتضی مطہری خطاب کر رہے ہیں

مشہد المقدس: تمرین علماء کونسل سے جناب شیخ زولفقار صادقی خطاب کر رہے ہیں

مشہد المقدس: تمرین علماء کونسل سے جناب شیخ زولفقار صادقی خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: ہفتہ وار تمرین سے جناب شیخ احسان دانش خظاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: ہفتہ وار تمرین سے جناب شیخ احسان دانش خظاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: ہفتہ وار تمرین سے جناب شیخ یعقوب خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: ہفتہ وار تمرین سے جناب شیخ یعقوب خطاب کر رہے ہیں

مشہد المقدس: تمرین علماء کونسل سے علماء کرام خطاب کر رہے ہیں

مشہد المقدس: تمرین علماء کونسل سے علماء کرام خطاب کر رہے ہیں

امام کے اصحاب و انصار ہونے کے لئےحسب و نسب کی ضرورت نہیں بلکہ متقی و پرہیز گار ہونا چائیے ورنہ جعفر کذاب اور نوح کا فرزند بھی حسب و نسب رکھتے تھے۔شیخ قمر عباس ہاشمی

امام کے اصحاب و انصار ہونے کے لئےحسب و نسب کی ضرورت نہیں بلکہ متقی و پرہیز گار ہونا چائیے ورنہ جعفر کذاب اور نوح کا فرزند بھی حسب و نسب رکھتے تھے۔شیخ قمر عباس ہاشمی حضرت موسی کی طرح امام زمانہ عج کی ولادت کو روکنے اور انہیں قتل کرنے کے لئے دشمنوں نے ہر حربہ استعمال کیا لیکن سب ناکام ہو گئے۔ اللہ تعالی نے اس نومولود کی حفاظت کی اس لئے کہ زمین و زمان اسی کی وجہ سے باقی ہے۔

مہدی موعود امام زمانہ عج میں تمام انبیاء کے اوصاف جمع ہیں اسی لئے عیسی مسیح آپ کی اقتدا کریں گے۔شیخ غلام نبی جعفری

مہدی موعود امام زمانہ عج میں تمام انبیاء کے اوصاف جمع ہیں اسی لئے عیسی مسیح آپ کی اقتدا کریں گے۔شیخ غلام نبی جعفری 15 شعبان المعظم کو امام زمانہ عج اللہ تعالیٰ فرج الشریف کی ولادت باسعادت ہیں امام زمانہ حضرت مہدی علیہ السلام بھی سلسلہ عصمت محمدیہ کی چودھویں اور امامت علوی کی بارھویں کڑی ہیں اور آپ کے پدر بزگوار جناب حضرت امام حسن عسکری ع اور مادر گرامی جناب حضرت نرجس خاتون ہیں۔

اہلبیت علیہم السّلام کی محبت انسان کو سعادت مند بنا دیتی ہے اور آل محمد کی محبت میں موت شہادت کی موت ہے۔شیخ حسن حسرت

علماء کونسل کچورا قم المقدسہ کی طرف سے منعقدہ جشن امام حسین علیہ السلام سے خطاب کرتے ہوئے شیخ حسن حسرت کا کہنا تھا کہ اہلبیت علیہم السّلام کی محبت انسان کو سعادت مند بنا دیتی ہے اور آل محمد کی محبت میں موت شہادت کی موت ہے۔ ان کے خطاب سے چند اقتباس: قرآن مجید میں ارشاد ہوتا ہے قل لا أسئلکم علیہ أجرا الا المودۃ فی القربیٰ :کہہ دے کہ میں تم سے اس تبلیغ رسالت کا کوئی أجر نھیں چاہتا مگر قربی کی مودت ۔ شیعہ اور سنی مفسرین نے لکھا ہے کہ جب

امام زمانہ عج کی ظہور کے لئے زمینہ فراہم کرنا علماء کی اہم ذمہ داری ہے۔ آقای خراساني نژاد

انسان کو کسی بھی کام کو انجام دینے سے پہلے ہدف کو معین کر نا چائیے تا کہ اس ہدف کی خاطر سعی و کوشش کر سکے۔

عصر حاضر میں مکتب تشیع کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے علماء کو اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنا چائیے۔ آقای رضائی مسئول تشكل ها فرہنگی ومدير مرکز بيان جامعة المصطفي العالميه

مجمع علمی فرہنگی اور علماء کونسل کچورا کی طرف سے آج ایک نشست علمی منعقد ہوا جس کا موضوع {عصر حاضر میں مکتب تشیع کو درپیش چیلنجز اور علماء کی ذمہ داریاں} تھا۔ اس علمی نشست سےجناب حجة السلام و المسلمين آقای رضائی مسئول تشكل ها فرہنگی ومدير مرکز بيان جامعة المصطفي العالميه نے خطاب کیا

مولود کعبہ ہونےکا شرف صرف علی بن ابی طالب علیہ السلام کو حاصل ہے اور یہ شرف قیامت تک کسی اور کوحاصل نہیں ہو گا۔شیخ غلام نبی جعفری کچوروی

یہ ہیں امیرالمؤمنین ع کی شان مبارکامیر المومنین ع کی شخصیت ایک منفرد شخصیت ہیں امیر المومنین ع کی ہر پہلو سے آپ دیکھیں منفرد ہیں ولادت میں دیکھے منفرد ہیں خانہ کعبہ میں ولادت علماء فرماتے ہیں امیر المومنین ع کے بعد خانہ کعبہ میں نہ کوی پیدا ھوا ھے نہ ھوگا. اور آپ کے شھادت کے بارے میں بھی دیکھے تو بھی ایک منفرد انداز ہے شھادت بھی خانہ خدا میں یہ بھی کسی ھستی کو شرف نہیں ھوا ہیں ولادت بھی خانہ خدا میں شھادت بھی خانہ خدا میں اسی طرح آپ کے ہر پہلو پے آپ نظر ڈھہرای آپ کی شخصیت ایک منفرد انداز میں نظر آینگے آپ کی سخاوت کی پہلو پے دیکھے آپ کی شجاعت کی پہلو پے دیکھے ہر لحاظ سے آپ منفرد ہیں.

محبت اہل بیت بہت بڑی نعمت ہے ہمیں اس کی قدر کرنا چاہئیے۔مولانا عباس کچوروی

علماء کونسل کچورا کے فعال رکن جناب مولانا عباس نے ٹریٹ سیداں اسلام آباد میں جشن ولادت حضرت شہزادہ علی اصغر کی مناسبت سے مومنین سے"محبت اہل بیت اور اسکا تقاضا" کے موضوع پر گفتگو کی ۔انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالئ اپنی لا ریب کتاب میں اپنے حبیب سے مخاطب ہو کر فرماتے ہے کہ..."کہ دیجیے میں تم لوگوں سے کوئ اجر رسالت نہیں مانگتا مگر میرے قربئ سے مودت

ہدف کا تعین کرنا اور اس کے ساتھ مخلص رہنا علماء کی اہم ذمہ داریوں میں سے ہے: شیخ نفیس

علماء پر لازم ہے کہ تفقہ فی الدین کے لئے گھر سے نکلنے سے پہلے اپنے ہدف کا تعین کریں،پھر اپنے ہدف کے ساتھ مخلص رہیں۔ ہدف کے حصول میں کوشش اور کاوش کریں۔جب ہدف کا پہلا حصۃ مکمل ہوجائے تو دوسرے حصے کی طرف متوجہ ہوں۔

ھفتہ وار تمرین علماء کونسل کچورا سے سید روح الله و دیگر مقررین خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ ہفتہ وار تمرین علماء کونسل کچورا سے علماء و طلاب کچورا دعا ندبہ کی تلاوت کر رہے ہیں بعد از دعا جناب سید روح اللہ موسوی اور ناصر بہشتی نے خطاب کیا۔

*علماء کونسل کچورا کی طرف سے مذمتی بیان جاری*

علماء کونسل کچورا کی طرف سے مذمتی بیان جاری* امریکہ شیطان بزرگ اور روباہ پیر(ضعیف لومڑی) انگلیس کے دستر خوان کی ہڈی چبانے والے کچھ شرپسند عناصر کی طرف سے ولایت فقیہ اور مسلمانوں کے مقدسات کی حالیه توہین پر علماء کونسل کچورا بر پور مذمت کرتے ہیں۔ لندن میں ایرانی سفارت خانے پر حملہ بھی اسی شیطانی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔

جامعۃ المصطفی العالمیہ کے علمی ثقافتی نمایشگاہ میں حصہ لینے پرعلماء کونسل کچورا کےصدر کو نفیس انعامات سے نوازا گیا

جامعۃ المصطفی العالمیہ کے نمایشگاہ میں علماء کونسل کچورا سکردو بلتستان نے بھی حصہ لیا ۔ علماء کونسل کچورا اور مجمع علمی فرہنگی کچورا نے دو ہفتہ پہلے قم المقدسہ میں المصطفی یونیورسٹی کے مجتمع عالی آموزش فقہ میں دنیا کے مختلف ممالک کے طلاب کی انجمنوں کے طرف سے لگائے گئے فیسٹول اور نمایشگاہ میں حصہ لیا تھا ۔آج جامعۃ المصطفی العالمیہ کے وائس چانسلر آیۃ اللہ اعرافی کی نمائندگی کرتے ہوئے المصطفی یونیورسٹی کے مسئول حجۃ الاسلام و المسلمین آقای شاکری نے شکریہ ادا کرتے ہوئے اس نمایشگاہ میں حصہ لینے پر علماء کونسل کچورا کے صدر حجۃ السلام شیخ محمد لطیف مطہری اورباقی اراکین کی زحمتوں کو سراہا اورنفیس انعامات سے نوزا۔

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی زندگی تمام انسانوں کے لئے نمونہ عمل ہیں۔ شیخ محمد لطیف مطہری

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی زندگی تمام انسانوں کے لئے نمونہ عمل ہیں۔شیخ محمد لطیف مطہری علماء کونسل کچورا کے صدر حجۃ الاسلام شیخ محمد لطیف مطہری نے مشہد مقدس میں علماء کونسل شعبہ مشہد مقدس کی طرف سے منعقد ہ جشن ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا تمام انسانوں کے لئے آئیڈیل اور نمونہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ائمہ معصومین علیہم السلام پر بھی حضرت زہرا سلام اللہ علیہا حجت تھیں۔آپ کی ازدواجی زندگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب حضرت علی علیہ السلام سے حضرت فاطمہ علیہا السلام کے بارے میں پوچھا تو امام علی علیہ السلام نے فرمایا: نعم العون علی طاعۃ اللہ۔ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی بندگی اور عبادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ اللہ کی اس قدر بندگی کرتی تھیں کہ آپ کے پاوں ورم کر جاتی تھیں۔ آپ کے اسم گرامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب زہرا مرضیہ عبادت میں مشغول ہوتی تھیں تو آسمان اورعرش بریں ان کے نور سے منور ہو جاتے تھے۔

مسلمانوں کو چاہئے کی روز ولادت حضرت زہرا کو عالمی مادر ڈے کے طور پر منائیں: عباس ریئسی

محبت اہلیبیت ع ہمارے لئے ایک بڑی نعمت ہے، اگر یہ نعمت کسی سے چھین جائے تو اس سے بڑا کوئی بدنصیب اس دنیا میں نہیں

حضرت فاطمہ زہرا (س) کی سیرت و زندگی ہم سب کے لئے مشعل راہ ہے: شیخ علی خان

حضرت فاطمہ زہرا (س) کی سیرت و زندگی ہم سب کے لئے مشعل راہ ہے: شیخ علی خان

بین الاقوامی

جنگ نہیں ہو گی، امریکہ کے ساتھ مذاکرات بھی نہیں ہونگے: آیت اللہ سید علی خامنہ ای

جنگ نہیں ہو گی، امریکہ کے ساتھ مذاکرات بھی نہیں ہونگے: آیت اللہ سید علی خامنہ ای

بولیویا نے اسرائیل کودہشت گرد ریاست قرار دے دیا

بولیویا نے اسرائیل کودہشت گرد ریاست قرار دے دیا

امام خمینی

امام خمینی رح ایک مرد عارف

حضرت امام خمینی رح کے بارے میں عام طور پر جو بات ہمارے ہاں زیادہ مشہور ہے وہ یہ کہ آپ نے ایک ملوکیت اور بادشاہت کا خاتمہ کرکے ایک اسلامی اور مذہبی حکومت قائم کی۔ لوگ یہ بھی جانتے ہیں کہ آپ استعماری طاقتوں کے خلاف تھے اور استعماری طاقتوں نے آپ کی حکومت کے خاتمے کے لیے اپنے پورے وسائل بروئے کار لائے لیکن وہ اس میں ناکام ہو گئیں۔ ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ امام خمینی رح بہت شجاع اور بہادر تھے۔ ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ آپ نے ناجائز طور پر قائم صہیونی حکومت کے خاتمے اور فلسطینیوں کے حقوق کے حصول کے لیے بھی آواز بلند کی۔ آپ مستضعفوں اور محروموں کے حقوق کے بھی علمبردار تھے۔ آپ نے اتحاد امت کے لیے ایک زور دار آواز بلند کی۔ ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ آپ ایک عالم اور فقیہ تھے اور آپ کی تقلید کی جاتی تھی۔ بعدازاں آپ کا دیوان بھی چھپا اور پاکستان میں بھی بہت سے لوگوں کو معلوم ہوا کہ آپ صاحب دیوان شاعر بھی تھے، لیکن ابھی تک جو پہلو کم شناختہ یا ناشناختہ ہے وہ یہ ہے کہ آپ ایک بلند پایہ عارف تھے اور شاید یہ کہنا زیادہ بہتر ہو کہ آپ کے وجود سے پھوٹنے والی تمام تر خوبیوں کا سرچشمہ یہی امر ہے کہ آپ ایک عارف باللہ اور عاشق الٰہی تھے اور اس سلسلے میں نظری اور عملی طور پر نہایت عمق اور گہرائی کے مقام پر فائز تھے۔

امام خمینی رہ کی زندگانی پر ایک طائرانہ نظر

بیس جمادی الثانی 1320 ہجری قمری مطابق 24ستمبر 1902 عیسوی کو ایران کے صوبہ مرکزی کے شہرخمین میں بنت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی طیب وطاہر نسل کے خاندان میں آپ ہی کے یوم ولادت با سعادت پر روح اللہ الموسوی الخمینی کی پیدائش ہوئي۔ وہ اپنے آباؤ اجداد کے اخلاق حسنہ کے وارث تھے جنہوں نے نسل درنسل لوگوں کی ہدایت ورہنمائی اورمعارف الہی کے حصول کے لئے خود کو وقف کررکھا تھا۔ یہ وہ گھرانہ تھا جو اعلی علمی مفاہیم سے مکمل طور پر آشنا تھا ۔امام خمینی کے پدربزرگوار آیت اللہ سید مصطفی مرحوم جو آیت اللہ العظمی میرزای شیرازی کے ہم عصر تھے نجف اشرف میں اسلامی علوم کے اعلی مدارج طے کرنے کے بعد درجہ اجتہاد پر فائزہوئے اور پھر ایران واپس آگئے اور شہر خمین میں تبلیغ و ہدایت کے فرائض انجام دینے لگے۔ حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی ولادت کو ابھی پانچ ماہ سے زیادہ کا عرصہ نہیں گذرا تھا کہ حکومت وقت کے ایجنٹوں نے ان کے والد بزرگوار کی ندائے حق کا جواب بندوق کی گولیوں سے دیا اور انھیں شہید کردیا ۔

امام خامنہ ای

اگر ایران داعش کا مقابلہ نہ کرتا تو خطے کی حالت ناگفتہ بہ ہوتی، آیت اللہ سید علی خامنہ ای

اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر نے کہا کہ اگر ایرانی فوج اور انقلابی گارڈز داعش کے خلاف نہ لڑتے تو معلوم نہیں آج ہمسایہ ممالک سمیت پورے خطے کی کیا صورتحال ہوتی اور ان پر کون راج کر رہا ہوتا۔

عراقی حکومت، امریکی فوجیوں کے انخلا پر توجہ مبذول کرے: امام خامنہ ای

عراقی حکومت، امریکی فوجیوں کے انخلا پر توجہ مبذول کرے: امام خامنہ ای عراقی وزیراعظم نے اپنے وفد کے ساتھ امام خامنہ ای سے ملاقات کی، ملاقات کے دوراں امام خامنہ ای نے کہا کہ عراقی حکومت، امریکی فوجیوں کے انخلا پر توجہ مبذول کرے۔

کلام و عقائد

بدا قرآن و حدیث کی روشنی میں

ذات الٰہی کے بارے میں بدا، حقیقت میں ابدا و اظہار ہے۔ یعنی جو کچھ خدا کے علم میں ہے اور انسان کے علم میں نہیں، اسےخداوند متعال اظہار و آشکار کرتا ہے۔ اسے بدا، کہنے کا سبب یہ ہے کہ یہ مقام فعل الٰہی میں نمایاں ہوتا ہے، اگرچہ ذات الٰہی میں جہل اور تغییر محال ہیں۔ خداوند متعال انبیاء کرام پر غیبی طریقے سے نظر رکھتا ہے تاکہ یہ لوگ وحی کے پہنچانے میں خطا سے محفوظ رہیں۔ قرآن کریم اس بارے میں ارشاد فرماتا ہے، "لِّيَعْلَمَ أَن قَدْ أَبْلَغُواْ رِسَالَاتِ رَبهِّم" تاکہ وہ دیکھ لے کہ انہوں نے اپنے رب کے پیغامات کو پہنچا دیا ہے۔ واضح ہے کہ خداوند متعال پہلے سے ہی آگاہ ہے کہ انبیاء، وحی الٰہی کو صحیح طریقے سے لوگوں تک پہنچائیں گے۔

حسن و قبح عقلی پر ایک نظر تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی

حسن و قبح عقلی پر ایک نظر تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی علم کلام کےاہم مباحث میں سے ایک حسن و قبح عقلی کا بحث ہے ۔اس سے مراد یہ ہے کہ کچھ افعال ذاتی طور پر حسن {اچھے} اور کچھ افعال ذاتی طور پر قبیح{ برے} ہیں ۔ معتزلہ اور امامیہ حسن و قبح عقلی کے قائل ہیں جبکہ اشاعرہ اس کی نفی کرتے ہیں۔ بہت سے کلامی مسائل اس بحث پر موقوف ہیں مثلا انسان کا اپنے اعمال میں خود مختار ہونا،خدا وند متعال کی بعض صفات کمالیہ کا ثبوت جیسے خدا کا عادل ہونا،اسی طرح بعض صفات سلبیہ بھی اسی بحث پر موقوف ہے جیسے خدا سے قبیح کا سرزد نہ ہونا،خداکا ظلم نہ کرنا وغیرہ ۔ جو لوگ حسن اور قبح کے قائل ہیں وہ انسانی افعال میں انسان کو مختار،خدا کو عادل مانتے ہیں جبکہ حسن و قبح کے مخالفین انسان کو مجبور اور خداکی عدالت سے انکار کرتے ہیں ۔

تربیت اولاد

خاندانی منصوبہ بندی : ایک معاشرتی ضرورت یا دھوکہ!

خاندانی منصوبہ بندی کوآج کے دور میں مختلف مملک کی حکومتیں اپنی کامیاب ترین پالیسیوں میں شمار کرتی ہیں۔ آبادی کا کنٹرول اور چھوٹا خاندان خوشحالی کا ذریعہ سمجھاجاتا ہے۔ خصوصاً محدود وسائل رکھنے والے ممالک میں اس پالیسی کو زیادہ اہمیت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے

تعليم و تربيت کے بارے ميں اسلامي علما کي آرا و نظريات

تاريخ اسلام ميں تقريبا تمام علماء و دانشور مختلف علوم ميں مھارت رکھنے کے ساتھ ساتھ تعليم و تربيت ميں بھي صاحب نظر اور مھارت کے حامل ہوا کرتے تھے اس سے اسلام ميں تعليم وتربيت کي اھميت کا پتہ چلتا ہے لھذا ہم يہاں پر علما اسلام کي نظر ميں تعليم و تربيت کي اھميت اجاگر کرنے کے لئے ان کے بعض نظريات پيش کر رہے ہيں۔

تندرستی

غیر صحت مند خوراک کا استعمال سیگریٹ نوشی سے بھی زیادہ خطرناک

غیر صحت مند خوراک کا استعمال سیگریٹ نوشی سے بھی زیادہ خطرناک خراب غذا نہ صرف ہماری صحت کے لئے خرابی کا باعث ہے بلکہ دنیا بھر میں شرح اموات کی بڑھتی ہوئی تعداد میں اضافے کا سبب بھی ہے۔

روزانہ ایک گلاس نارنجی کا جوس فالج کے خطرے کو کم کرتا ہے

روزانہ ایک گلاس نارنجی کا جوس فالج کے خطرے کو کم کرتا ہے ایکسپریس نیوز نارنجی کے رس کے فوائد پہلے بھی بتاتا رہا ہے اور اب ایک بہت بڑے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ باقاعدگی سے ایک گلاس نارنجی کا رس پینے والوں میں فالج کا خطرہ 25 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ یہ مطالعہ ہزاروں افراد پر کیا گیا جو دس سال سے زائد عرصے تک جاری رہا۔ لیکن مغربی ممالک میں شکر سے دور بھاگنے کے رحجان سے نارنجی کے رس کو وہ اہمیت نہیں دی جارہی ۔

مہدویت{امام زمان عج}

امام زمانہ عج سے رابطے کے آداب

امام زمانہ عج سے رابطے کے آداب

مہدی موعود (عج) کے پردہ غیب میں رہنے کے فوائد تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی

مہدی موعود (عج) کے پردہ غیب میں رہنے کے فوائد تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی امامت کے اہداف میں سے ایک ہدف امام معصوم کا لوگوں کی باطنی ہدایت ہے۔ امام لائق اور پاکیزہ دل رکھنے والے افراد کو اپنی طرف جذب کر کے انہیں کمال تک پہنچاتے ہیں۔ واضح ہے کہ انسان کا اس طرح ہدایت سے ہمکنار ہونے کے لئے ضروری نہیں کہ وہ امام کے ساتھ ظاہری رابطہ برقرار کرے۔ گذشتہ بیانات کی روشنی میں امام زمانہ (عج) کو بادل کے پیچھے پنہان روشن آفتاب سے تشبیہ دینے کا مقصد بھی واضح ہو جاتا ہے۔ اگرچہ بادل کے پیچھے پنہان سورج سے انسان مکمل طور بہرہ مند نہیں ہوتا ہے لیکن اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں ہے کہ اس سے انسان کو کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوتا ہے۔ بہرحال امام زمانہ (عج) کے وجود کے آثار و برکات سے بہرہ مند نہ ہونے کا سبب انسانوں کی طرف سے خاص حالات کا فراہم نہ کرنا ہے، جس کی وجہ سے لوگ اس عظیم نعمت کے فوائد سے محروم ہیں اور اس محرومیت کا سبب وہ خود ہیں نہ کہ خداوند متعال اور امام، کیونکہ خداوند متعال اور امام کی طرف سے اس سلسلے میں کوئی مشکل درپیش نہیں ہے۔

احادیث

حدیث ثقلین پر ایک اجمالی نظر تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی

حدیث ثقلین ان متواتراحادیث میں سےایک ہے جسے اہل تشیع و اہل تسنن دونوں نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کیا ہے ۔اس معروف حدیث کا متن یہ ہے :{یاایها الناس انی تارک فیکم الثقلین ،کتاب الله و عترتی ، اهل بیتی ماان تمسکتم بهما لن تضلوا بعدی ابدا و انهما لن یفترقا حتی یرداعلی الحوض ،فانظروا کیف تخلفونی فیهما }۱پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :اے لوگو:میں تمہارے درمیان دوگرانقدر چیزیں چھوڑے جاتا ہوں ۔اگر تم ان کےساتھ تمسک کئے رہو گے توکبھی گمراہ نہ ہوگے ۔ان میں سے ایک کتابخداہے اور دوسری میریعترت۔ یہ دونوں کبھی جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ دونوں میرے پاس حوض کوثر پر پہنچ جائیں ۔تم خود سوچو کہ تمہیں ان دونوں کے ساتھ کیا رویہ رکھنا چاہیے ۔

امام علی علیہ السلام کی شانِ میں چہل حدیث

مولا علیؑ کی شان میں چالیس احادیث اور یہ ﻭﻩ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ہیں ﺟﻮ ﺻﺤﺎﺡ ﺳﺘﻪ ﻣﯿﮟ بھی موجود ہے. 1= ﻋﻨﻮﺍﻥ ﺻﺤﻴﻔﺔ ﺍﻟﻤﺆﻣﻦ ﺣﺐّ ﻋﻠﻰؑ ﺑﻦ ﺍﺑﻰ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ. ﺻﺤﯿﻔﮧ ﻣﻮﻣﻦ ﮐﺎ ﻋﻨﻮﺍﻥ ﻣﺤﺒﺖِ ﻋﻠﯽؑ ﺑﻦ ﺍﺑﯽ ﻃﺎﻟﺐؑ ﮨﮯ.

چہاردہ معصومین ع

امام زین العابدین علیہ السلام

ابو حمزہ ثمالی سے مروی ہے کہ علی بن الحسین(ع) راتوں کو کھانے پینے کی چیزوں کو اپنے کندھے پر رکھ کر اندھیرے میں خفیہ طور پر غربا اور مساکین کو پہنچا دیتے تھے اور فرمایا کرتے تھے: "جو صدقہ اندھیرے میں دیا جائے وہ غضب پروردگار کی آگ کو بجھا دیتا ہے"۔[57] محمد بن اسحاق کہتا ہے: کچھ لوگ مدینہ کے نواح میں زندگی بسر کرتے تھے اور انہیں معلوم نہ تھا کہ ان کے اخراجات کہاں سے پورے کئے جاتے ہیں، علی ابن الحسین(ع) کی وفات کے ساتھ ہی انہيں راتوں کو ملنے والی غذائی امداد کا سلسلہ منقطع ہوا۔ [58]

امام حسین علیہ السلام کا معاویہ کے نام خط

۱۔تم حجر بن عدی اور ان کے ساتھیوں کے قاتل ہو جو سب کے سب عابد وزاہد تھےاور بدعتوں کے مخالف اور امر بالمعروف و نہی عن المنکرکیاکرتے تھے ۔ ۲۔ تم نے عمرو بن حمق کو قتل کیا جو جلیل القدر صحابی تھے جن کابدن کثرت عبادت کی وجہ سے نحیف و کمزور ہو چکا تھا۔ ۳۔تم نے زیاد بن ابیہ کو { جو ناجائز طریقے سے متولد ہوا تھا }اپنا بھائی بنا لیا اوراسےمسلمانوں پرمسلط کردیا ۔

سب سے زیادہ زیر بحث

امام علی علیہ السلام کی شانِ میں چہل حدیث

مولا علیؑ کی شان میں چالیس احادیث اور یہ ﻭﻩ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ہیں ﺟﻮ ﺻﺤﺎﺡ ﺳﺘﻪ ﻣﯿﮟ بھی موجود ہے. 1= ﻋﻨﻮﺍﻥ ﺻﺤﻴﻔﺔ ﺍﻟﻤﺆﻣﻦ ﺣﺐّ ﻋﻠﻰؑ ﺑﻦ ﺍﺑﻰ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ. ﺻﺤﯿﻔﮧ ﻣﻮﻣﻦ ﮐﺎ ﻋﻨﻮﺍﻥ ﻣﺤﺒﺖِ ﻋﻠﯽؑ ﺑﻦ ﺍﺑﯽ ﻃﺎﻟﺐؑ ﮨﮯ.

دعا کی اہمیت

دعا کی اہمیت حضرت انسان کس قدر شرف و عظمت کا مالک ہے،اس کے لئے کائنات بنی،پوری کائنات میں اسی کو عزت و تکریم کا حق دار ٹھہرایا گیا۔تمام مخلوق اس کی خدمت اور منفعت کے لئے پیدا کی گئی۔لیکن اتنی عظمتوں کے باوجود اس کی خلقت کا مقصد اللہ کی معرفت اور عبادت قرار دیا گیا۔لہذا انسان کا اہم کام خدا سے ارتباط و ربط ہے۔مگر کیسا رابطہ؟ اتنی عظمتوں کے باوجود بارگاہ خداوندی میں فقر محض اور احتیاج محض ہے جبکہ ذات پروردگار غناء ہی غناء ہے۔بلندی ہی بلندی ہے۔انسان مشکلات،مصائب اور تکالیف میں ایسی ذات کی طرف رجوع کر کے اپنے فقر اور احتیاج محض ہونے کا اقرار و اعتراف کرتے ہوئے اپنی نفی اور بے ثباتی کا اظہار کرتا نظر آتا ہے۔اس سلسلے میں انسان کا ایک اہم وسیلہ دعا ہے۔دعا کے ذریعے اپنی احتیاج کا اظہار بھی کرتا ہے اوراللہ سے اعانت کی التجا بھی کرتا ہے۔

قرآنِ کریم اور اصلاحِ معاشرہ تحریر: عارف حسین تھہیم

لفظِ ’’اصلاح‘‘ درست کرنے، صحیح کرنے اور خرابی کو دُور کے معنی میں آتا ہے۔ معاشرتی اور اجتماعی مفہوم کے اعتبار سے شائستہ اور نیک عمل انجام دینے، نیز فساد و تباہی کو ختم کرنے کے لیے بھی اصلاح کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ ارشادِ پروردگار ہے: ﴿ إِلاَّ الَّذِينَ تَابُواْ وَأَصْلَحُواْ وَبَيَّنُواْ فَأُوْلَئِكَ أَتُوبُ عَلَيْهِمْ وَأَنَا التَّوَّابُ الرَّحِيمُ ﴾[1]؛ ’’سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے توبہ کی اور اپنے کئے کی اصلاح کر لی اور (جس کو چھپایا ہوا تھا) واضح کر دیا تو ایسے ہی لوگوں کی توبہ میں قبول کرتا ہوں اور بےشک میں بڑا توبہ قبول کرنے والا اور بہت مہربان ہوں۔‘‘ حقیقی توبہ میں گذشتہ بُرائی اور فساد کا دُور کرنا اور آئندہ بُرائی و فساد سے بچے رہنے کا تہیہ کرنا ضروری ہے۔ شائستہ اور صالح معاشرے کی تشکیل کا ہدف اور مقصد یہ ہوتا ہے کہ لوگوں کی دُنیوی و اُخروی اور مادی و معنوی ضرورتوں کو پورا کیا جائے؛ لہٰذا صالح معاشرے کی خصوصیات یہ ہیں کہ اس میں ہر ایک کی جان، مال، عزّت و آبرو اور ناموس محفوظ ہوتی ہے، لوگوں کی درمیان مہر و محبت اور اپنائیت کا راج ہوتا ہے اور سب لوگ روحانی و معنوی لحاظ سے پُرسکون اور مطمئن ہوتے ہیں۔

تلاوت قرآن کی فضیلت

'پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا، جو شخص رات کو دس آیتوں کی تلاوت کرے اس کا نام غافلین (جو یاد خدا سے بے بہرہ رہتے ہیں) میں نہیں لکھا جائے گا اور جو شخص پچاس آیتوں کی تلاوت کرے اور کا نام ذاکرین (جو خدا کو یاد کرتے ہیں، حرام و حلال کا خیال رکھتے ہیں) میں لکھا جائے گا اور جو شخص سو آیتوں کی تلاوت کرے اس کا نام قانتین (عبادت گزاروں) میں لکھا جائے گا اور جو شخص دوسو آیتوں کی تلاوت کرے اس کا نام خاشعین (جو خدا کے سامنے متواضع ہوں) میں لکھا جائے گا اور جو شخص تین سو آیتوں کی تلاوت کرے اور کا نام سعادت مندوں میں لکھا جائے گا، جو شخص پانچ ہزار آیتوں کی تلاوت کرے اس کا نام عبادت اور پرستش خدا کی کوشش کرنے والوں میں لکھا جائے گا اور جو شخص ہزار آیتوں کی تلاوت کرے وہ ایسا ہے جیسے اس نے کثیر مقدار میں سونا راہ خدا میں دے دیا ہو۔،،

دعائے کمیل معہ اردو ترجمہ

دعائے کمیل معہ اردو ترجمہ بسم اللہ الرحمن الرحیم بنام خدائے رحمن و رحیم اٴَللّٰھُمَّ اِنّيِ اٴَسْاٴَ لُکَ بِرَحْمَتِکَ الَّتي وَ سِعَتْ کُلَّ شَيْءٍ،وَ بِقُوَّتِکَ الَّتي قَھَرْتَ خدایا میراسوال اس رحمت کے واسطہ سے ھے جو ھر شے پر محیط ھے۔ اس قوت کے واسطہ سے ھے جو ھر چیز پر حاوی ھے بِھٰا کُلَّ شَيْءٍ،وَخَضَعَ لَھٰا کُلُّ شَيْ ءٍ،وَذَلَّ لَھٰا کُلُّ شَيْ ءٍ، وَبِجَبَرُوتِکَ الَّتي غَلَبْتَ اور اس کے لئے ھر شے خاضع اور متواضع ھے۔ اس جبروت کے واسطہ سے ھے جو ھر شے پر غالب ھے اور اس عزت کے واسطہ سے ھے بِھٰا کُلَّ شَيْءٍ، وَ بِعِزَّتِکَ الَّتي لاٰ یَقُومُ لَھٰا شَيْءٌ، وَبِعَظَمَتِکَ الَّتي مَلَاٴَتْ کُلَّ جس کے مقابلہ میں کسی میں تاب مقاومت نھیں ھے۔اس عظمت کے واسطہ سے ھے جس نے ھر چیز کو پر کردیا ھے شَيْءٍ، وَ بِسُلْطٰانِکَ الَّذي عَلاٰ کُلَّ شَيْءٍ، وَبِوَجْھِکَ الْبٰاقي بَعْدَ فَنٰاءِ کُلِّ شَيْءٍ،

تربیت اولاد کے انمول اصول تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی

لغت کی کتابوں میں لفظ" تربیت" کے لیے تین اصل اور ریشہ ذکر ہوئے ہیں۔ الف:ربا،یربو زیادہ اور نشوونما پانےکے معنی میں ہے۔ ب: ربی، یربی پروان چڑھنا اور برتری کے معنی میں ہے۔ج: رب،یرب اصلاح کرنے اور سرپرستی کرنے کے معنی میں ہے۔۱صاحب مفردات کا کہنا ہے کہ "رب" مصدری معنی ٰ کے لحاظ سے کسی چیز کو حد کمال تک پہچانے ، پرورش اور پروان چڑھانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ ۲ صاحب التحقيق کا کہنا ہے اس کا اصل معنی ٰ کسی چیز کو کمال کی طرف لے جانے ، نقائص کو تخلیہ اور تحلیہ کے ذریعےرفع کرنے کے معنی ٰ میں ہے۔۳ بنابر این اگر اس کا ريشه(اصل) "ربو" سے ہو تو اضافہ کرنا، رشد ، نمو اور موجبات رشد کو فراہم کرنے کے معنی ٰ میں ہےلیکن ا گر "ربب" سے ہو تو نظارت ، سرپرستي و رهبري اور کسی چیز کو کمال تک پہنچانے کے لئے پرورش کے معنی ٰ میں ہے۔

اقوال حضرت امام علی علیہ السلام

قال علی علیہ السلام :وا علم ان الخلائقییی لم یوکدوا بشئی اعظم من التقویٰ فانہ وصیتنا اھل البیت (۱) ترجمہ: حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں : لوگوں کو تقویٰ سے زیادہ کسی چیز کی تاکید نھیںکی گئی اس لئے کہ یہ ھم اھل بیت کی وصیت ھے ۔ حدیث (۲)

اخلاق حسنہ کے بارے میں معصومین (ع) کے ارشادات

رسول خدا (ص) اور ا ئمہ معصومین علیہم اسلام اخلاق حسنہ کى اعلى ترین مثالیں ہیں اور یہ بے مثال "حُسن خلق" ان کے کردار اور گفتار سے عیاں تھا، ان ہى عظیم شخصیتوں کے ارشادات کى روشنى میں ہم "حُسن خلق" کے اعلى درجہ پر فائز ہو سکتے ہیں۔

مشاہدات

آج

532

کل

936

اس ماہ

34746

اس سال

62398

ٹوٹل مشاہدات

231626