علماء کونسل کچورا سکردو بلتستان

سالانہ پروگرام

القدس ریلی سے علماء کونسل کچورا کے صدر شیخ محمد لطیف مطہری خطاب کرتے ہوئے

القدس ریلی سے علماء کونسل کچورا کے صدر شیخ محمد لطیف مطہری خطاب کرتے ہوئے

کلین کچورا صفائی مہم و آگاہی واک

علماء کونسل کچورا کے صدر حجة الاسلام و المسلمين ڈاکٹر شيخ محمد لطیف مطہری نے صفائی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کچورا جیسے خوبصوت علاقے میں مختلف جگہوں پر کوڑا کرکٹ جمع ہونے کی وجہ سے مختلف قسم کی بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ بڑھ رہا ہے۔ جہاں وقت کے ساتھ ساتھ ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اس علاقے کا رخ کر رہی یے، اسی دوران مقامی انتظامیہ کی کچورا کی صفائی کے متعلق غفلت مجرمانہ ہے۔

عظمت شہداء کانفرنس سے علماء کرام خطاب کرتے ہوئے

عظمت شہداء کانفرنس سے علماء کرام خطاب کرتے ہوئے

علماء کونسل کچورا کی طرف سے منعقدہ سالانہ یوم القدس ریلی

علماء کونسل کچورا کی طرف سے منعقدہ سالانہ یوم القدس ریلی

بلتستان: جامع مسجد کچورا میں مقابلہ حسن قرئت قرآن کریم کا آغاز

بلتستان: جامع مسجد کچورا میں مقابلہ حسن قرئت قرآن کریم کا آغاز

کچورا بلتستان:ڈاکٹر شیخ لطیف مطھری جامع مسجد کچورا میں دروس ماہ مبارک رمضآن سے خطاب کر رہے ہیں

کچورا بلتستان:ڈاکٹر شیخ لطیف مطھری جامع مسجد کچورا میں دروس ماہ مبارک رمضآن سے خطاب کر رہے ہیں

سالانہ علمی و فکری نشست{انقلاب اسلامی کا دوسرا مرحلہ}

علماء کونسل اور مجمع علمی فرہنگی کچورا کی طرف سے ایک علمی و فکری نشست کیا گیا جس کا موضوع{انقلاب کا دسرا مرحلہ} انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب کا پیغام تھا۔

کچورا: جشن ولادت امیر المومنین علیہ السلام سے امام جمعہ و الجماعت شیخ صادق نجفی خطاب کر رہے ہیں

کچورا: جشن ولادت امیر المومنین علیہ السلام سے امام جمعہ و الجماعت شیخ صادق نجفی خطاب کر رہے ہیں

مجمع علمی فرہنگی کچوراکا مجتمع آموزش فقہ کی طرف سے منعقدہ علمی و ثقافتی نمایشگاہ میں شرکت

مجمع علمی فرہنگی اور علماء کونسل کچورا کا مجتمع آموزش فقہ کی طرف سے منعقدہ علمی و ثقافتی نمایشگاہ میں شرکت

ویژہ نامہ اربعین ۱۴۴۰

ویژہ نامہ اربعین ۱۴۴۰ علماء کونسل کچورا اورمجمع علمی فرہنگی کچورا کی طرف سے شائع شدہ ویژہ نامہ اربعین ۲۰۱۸ منظر عام پر آگیا ہے۔

مشہد المقدس: شب عاشور مجلس عزاء سے سید ہادی خطاب کر رہے ہیں

مشہد المقدس: شب عاشور مجلس عزاء سے سید ہادی خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: عشرہ محرم الحرام کی آٹھویں مجلس عزا سے شیخ علی خان خطاب کر رہے ہیں

قم المقدسہ: عشرہ محرم الحرام کی آٹھویں مجلس عزا سے شیخ علی خان خطاب کر رہے ہیں

مشہد مقدس: محرم الحرام کی آٹھویں مجلس عزاء سے شیخ غلام نبی خطاب کر رہے ہیں

مشہد مقدس: محرم الحرام کی آٹھویں مجلس عزاء سے شیخ غلام نبی خطاب کر رہے ہیں

مشہد مقدس: عشرہ محرم الحرام کی ساتویں مجلس سے شیخ حبیب خطاب کر رہے ہیں

مشہد مقدس: عشرہ محرم الحرام کی ساتویں مجلس سے شیخ حبیب خطاب کر رہے ہیں

مشہد مقدس: عشرہ محرم الحرام کی ساتویں مجلس سے شیخ حبیب خطاب کر رہے ہیں

مشہد مقدس: عشرہ محرم الحرام کی ساتویں مجلس سے شیخ حبیب خطاب کر رہے ہیں

علماء کونسل مشہد مقدس: محرم الحرام کی پہلی مجلس سے شیخ نبی جعفری خطاب کر رہے ہیں

علماء کونسل مشہد مقدس: محرم الحرام کی پہلی مجلس سے شیخ نبی جعفری خطاب کر رہے ہیں

قم القدسہ: عشرہ محرم الحرام کی چھٹی مجلس سے جناب شیخ احسان کا خطاب

قم القدسہ: عشرہ محرم الحرام کی چھٹی مجلس سے جناب شیخ احسان کا خطاب

قم القدسہ: عشرہ محرم الحرام کی پانچویں مجلس سے شیخ عباس اور شیخ غلام کا خطاب

قم القدسہ: عشرہ محرم الحرام کی پانچویں مجلس سے شیخ عباس اور شیخ غلام کا خطاب

قم المقدسہ : حسینیہ بلتستان میں مجلس عزاء سے جناب شیخ حسن حسرت کا خطاب

قم المقدسہ : حسینیہ بلتستان میں مجلس عزاء سے جناب شیخ حسن حسرت کا خطاب

شاہین آباد کچورا: حاجی احمد ہاوس میں عشرہ محرم الحرام کی مجلس سے جناب لطیف مطہری کا خطاب

شاہین آباد کچورا: حاجی احمد ہاوس میں عشرہ محرم الحرام کی مجلس سے جناب لطیف مطہری کا خطاب

علی آباد کچورا: صدر علماء کونسل جناب دکتر لطیف مطہری کا عشرہ محرم الحرام سے خطاب

علی آباد کچورا: صدر علماء کونسل جناب دکتر لطیف مطہری کا عشرہ محرم الحرام سے خطاب

جامع مسجد کچورا بلتستان: صدر علماء کونسل جناب شیخ لطیف مطہری کا دو روزہ مجلس عزا سے خطاب

جامع مسجد کچورا بلتستان: صدر علماء کونسل جناب شیخ لطیف مطہری کا دو روزہ مجلس عزا سے خطاب

قم المقدسہ: عشرہ محرم الحرام کی تیسری مجلس سے شیخ یعقوب کا خطاب

قم المقدسہ: عشرہ محرم الحرام کی تیسری مجلس سے شیخ یعقوب کا خطاب

مشہد المقدس: عشرہ محرم الحرام کی تیسری مجلس سے جناب شیخ شریف رجاٸی کا خظاب

مشہد المقدس: عشرہ محرم الحرام کی تیسری مجلس سے جناب شیخ شریف رجاٸی کا خظاب

قم المقدسہ: عشرہ محرم الحرام کی دوسری مجلس سے شیخ مرتضی مطہری کا خطاب

قم المقدسہ: عشرہ محرم الحرام کی دوسری مجلس سے شیخ مرتضی مطہری کا خطاب

قم المقدسہ: عشرہ محرم الحرام کی پہلی مجلس سے شیخ رسول آملی کا خطاب

قم المقدسہ: عشرہ محرم الحرام کی پہلی مجلس سے شیخ رسول آملی کا خطاب

علماء کونسل کے صدر شیخ لطیف مطہری کا کچورا بوائزہائی سکول میں طالب علموں سے خطاب

علماء کونسل کے صدر شیخ لطیف مطہری کا کچورا بوائزہائی سکول میں طالب علموں سے خطاب

کچورا ژھوکھا نمبر ۲: علماء کونسل کے صدر لطیف مطہری کا نعتیہ مقابلہ میں شرکت اور خطاب

کچورا ژھوکھا نمبر ۲: علماء کونسل کے صدر لطیف مطہری کا نعتیہ مقابلہ میں شرکت اور خطاب

اسد عاشورا کچورا کی مرکزی جلوس عزاء سے علماء کونسل کےصدر دکتر لطیف مطہری خطاب کر رہے ہیں

اسد عاشورا کچورا کی مرکزی جلوس عزاء سے علماء کونسل کےصدر دکتر لطیف مطہری خطاب کر رہے ہیں

جشن ولادت باسعادت امام رضا علیہ السلام کی محفل سے شیخ قمر عباس خطاب کر رہے ہیں

جشن ولادت باسعادت امام رضا علیہ السلام کی محفل سے شیخ قمر عباس خطاب کر رہے ہیں

جشن ولادت باسعادت امام رضا علیہ السلام کی محفل سے شیخ قمر عباس خطاب کر رہے ہیں

جشن ولادت باسعادت امام رضا علیہ السلام کی محفل سے شیخ قمر عباس خطاب کر رہے ہیں

جشن ولادت باسعادت امام رضا علیہ اسلام کی محفل سے جناب شیخ عباس خطاب کر رہے ہیں

جشن ولادت باسعادت امام رضا علیہ اسلام کی محفل سے جناب شیخ عباس خطاب کر رہے ہیں

عزاداری سید شہداء کو زندہ رکھنا ہم سب پر فرض ہے، جوانوں کو چاہئے کی و دینی اور معاشرتی مسائل میں اپنا کردار ادا کریں: علامہ اعجاز بہشتی

عزاداری سید شہداء کو زندہ رکھنا ہم سب پر فرض ہے، جوانوں کو چاہئے کی و دینی اور معاشرتی مسائل میں اپنا کردار ادا کریں: علامہ اعجاز بہشتی

علماء کونسل کچورا کی طرف سے شہدائے ملت تشیع کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئےعظمت شہداء کانفرنس کا انعقاد

عظمت شہداء کانفرنس علماء کونسل کچورا کی طرف سے شہدأے ملت تشیع کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے مرکزی جامع مسجد کچورا میں ایک شاندار سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے علماء کونسل کے نظارت کے رکن خطیب ولایت علامہ اعجاز حسین بہشتی نے شہدا کی عظمت کے حوالے سے پرجوش خطاب کیا۔

علماء کونسل کچورا کے زیر اہتمام مراسم معنوی اعتکاف اختتام پذیر

علماء کونسل کچورا کے زیر اہتمام مراسم معنوی اعتکاف اختتام پذیر حسب سابق امسال بھی جامع مسجد کچورا میں علماءکونسل کچورا کی طرف سے مراسم معنوی اعتکاف برگزار ہوا۔ جس میں جید علمائے کرام نے معتکفین کو معارف ناب اسلامی ، خود سازی اور فقہی احکام بیان کئے ۔ اس سال بھی معتکفین کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل تھی۔

علماء کونسل کچورا کی طرف سے جامع مسجد کچورا سے کنڈور تک القدس ریلی کا انعقاد

علماء کونسل کچورا کی طرف سے جامع مسجد کچورا سے کنڈور تک القدس ریلی کا انعقاد فلسطین کے مظلوم لوگوں کی حمایت اوراسرائیل جیسے ظالم ناجائز ریاست کے خلاف آج کچورا می بھی یوم القدس ریلی نکالی گئی ۔ریلی کی قیادت علامہ شیخ محمد صادق نجفی اور علامہ شیخ اعجاز حسین بہشتی نے کی۔ ریلی کے اختتام پر علماء کرام نے خطاب کیا۔

آخری شب قدر شب نزول قرآن

آخری شب قدر شب نزول قرآن حسب معمول علماء کرام نے 09:00 بجے دعا جوشن کبیر سے برنامه‌ کا آغاز کیا مناجات و اعمال شب قدر امام جمعہ علامہ شیخ محمد صادق نجفی نے انجام دیا بچوں اور جوانوں کی معصومین علیهم السلام کی شان میں زبردست انداز میں منقبت و نعت خوانی... اور آخر میں جناب شیخ مرتضی حسین مطہری اور علامہ اعجاز حسین بہشتی کا پرجوش خطاب..

۱۹ رمضان المبارک کی مناسبت سے مرکزی جامع مسجد کچورا میں مجلس عزا کا انعقاد

۱۹ رمضان المبارک کی مناسبت سے مرکزی جامع مسجد کچورا میں مجلس عزا کا انعقاد مجلس عزا سے حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ شیخ اعجاز حسین بہشتی کا خطاب۔ امام علی علیہ السلام کے فضائل اور سیرت پر جامع بحث و گفتگو۔

جامع مسجد کچورا میں شب قدر کے اعمال

پہلی شب قدر شب ضربت مولا علی علیہ السلام علماء قم نے 09:00 بجے دعا جوشن کبیر سے برنامه‌ کا آغاز کیا.. اعمال شب قدر امام جمعہ علامہ شیخ محمد صادق نجفی نے انجام دیا اور مجلس عزا سے علامہ اعجاز حسین بہشتی کا خطاب..

علماء کونسل کچورا سکردو بلتستان پاکستان کا تعارف

علماء کونسل کچورا سکردو بلتستان علمائے کچورا کی کو ششوں سے اپنی شرعی و مذہبی ذمہ داریوں کو نبھانے کی خاطر تائیس ہوا ہے۔ سکردو بلتستان کے مشہور و معروف سیاسی ،تفریحی اور مذہبی علاقہ کچورا میں جو کہ ٢٥ گائوں پر مشتمل ہے اپنی دینی اور تبلیغی خدمات میں مصروف عمل ہے۔ علماء کونسل کچورا جس میں علاقے کے تمام علماء بالاتفاق اور کراچی ، اسلام آباد ، راولپنڈی، لاہور ، فیصل آباد ، کوئٹہ ، پشاور اور دیگر پاکستان کے شہروں میں مقیم علمائے کرام مدارس میں زیر تعلیم طلاب کرام جن میں حوزعلمیہ نجف اشرف، قم مقدسہ ،مشہد مقدس اور اصفہان اس مجمع کے اراکین ہیں ۔ کچورا علاقے میں فعالیت کی اشد ضرورت کے پیش نظراس علاقے میں ہر سال کچھ پروگرام منعقد کرنے کا فیصلہ ہوا ۔ کچورا کا علاقہ محتاج تعارف تونہیں ہے پھر بھی نا واقف افراد کی راہنمائی کی غرض سے چند جملے لکھ دیتے ہیں۔ بلتستان اور گلگت کا ہر فرد خاص و عام شنگریلا ہوٹل اور، تبت ہوٹل اور فروق ژھو جھیل جیسے مشہور و معروف سیر گاہوں اور دیگر طبیعی خداداد چشموں اور خوب صورت اور ز یبا و دلکش منظروں اور لذیذ میوہ جات جو کہ منحصربفرد ہیں اس علاقہ کے سا تھ کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ومعروف ہو چکا ہے ۔ اور سال بھر دنیا کے مختلف ممالک سے اس علاقے میں سیّاحت ، تفریح اور خوش گزرانی کی غرض سے لو گوں کی رفت وآمد رہتی ہے ۔ اس وجہ سے یہ علاقہ تہذیب وتمدن کےحوالے سے بھی بلتستان کا حساس ترین علاقہ ہے۔

دستور علماء کونسل کچورا سکردو بلتستان

دستور علماء کونسل کچورا سکردو بلتستان بسم اللہ الرحمن الرحیم یا ایها الذین امنوا اصبروا و صابروا و رابطواو اتقوالله لعلکم تفلحون. واعتصموا بحبل الله جمیعا ولا تفرقوا {القرآن} انسان کی سعادت فقط اسلام کے ذریعے حاصل ہو سکتی ہے اور اسلام ایک کامل دین ہے جس میں خدا کی اطاعت مکمل طور پر ہو سکتی ہے ۔اطاعت کی بنیادی شرط عقل و شعور اور اسلام کے بارے میں علم و معرفت ہے ۔ انسان کی سعادت کا دوسرا رکن ایمان اورا س سے مراد یہ ہے کہ انسان جس چیز کا علم رکھتا ہو اس سے قلبی لگاو رکھے اور اسی پر عمل کرے ۔ انبیاء کی بعثت کا مقصد منزل کی تلاش میں بھٹکتی انسانیت کو معبود سے جوڑنا ہے ۔انبیاء علیہم السلام نے ہر دور اور ہر خطے میں کاروان انسانیت کومنزل مقصود تک پہنچانے کے لئے وہ راستہ اختیار کیا جو اس زمانے ،ماحول اور سر زمین میں زیادہ موثر تھا۔آج بھی انسان کو ہدایت اور تربیت کی اتنی ہی ضرورت ہے جتنی ماضی کے ادوار میں تھی۔لہذا آج کے عصری تقاضے اور انسانی معاشروں میں تجربہ شدہ روشوں کو سامنے رکھتے ہوئے بہتر اور مفید تر راستےکا انتخاب کر کے انبیا علیہم السلام کے اس فریضے کو احسن انداز میں نبھاناوقت کا اہم ترین تقاضا ہے ۔انسانی سعادت کے لئےمعاشرتی قیادت ہمیشہ ایک ضرورت ہے اور یہ ضرورت رہے گی ۔امت اسلامی اس وقت ترقی کر سکتی ہے جب مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق قائم ہو اس لئے مسلمانوں کو خدا کی رسی کو مضبوطی سے تھامنےکی ضرورت ہے اور یہ ایک قرآنی دستور ہے ۔ معاشرے کی فلاح و بہبود اور ایک اسلامی معاشرے کی تشکیل کے لئے سب سے زیادہ ذمہ داریاں علماء پرعائد ہوتی ہیں ۔ لوگوں تک صحیح معنوں میں دین پہنچانا ، معاشرے میں عدالت قائم کرنا ،حق کا نفاذ،ظلم کے خلاف قیام کرنا علماء کی ذمہ داریوں میں سے ہیں ۔ بنابرین تمام علماء کومل بیٹھ کر اسلامی معاشرے کی ترقی اور دین اسلام کی معرفت عوام تک پہنچانے کے لئے کوششیں کرنی چاہیے جس کے لئے خود علماء کے درمیان اتفاق و اتحاد کا ہونا ضروری ہے اگرچہ نظریاتی اختلافات ہو سکتے ہیں لیکن عملی میدان میں متفق ہوں اور قرآن و سنت کے آئین کو معاشرے میں عملی جامہ پہنائے ۔ علماء کونسل کچورا سکردو بلتستان بھی اسلامی تعلیمات سمجھنے اور سمجھانے اور معاشرے میں قرآن و سنت کے اصول و قوانین نافذ کر نے کے لئے کو شاں رہےگی۔

بین الاقوامی

یمن سے شکست کا ملبہ ایران پر ڈالنے کی کوشش

سعودی عرب کو گذشتہ 4 سال سے یمن کی جانب سے بھرپور مزاحمت کا سامنا ہے۔ امریکا، اسرائیل اور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر خلیجی ریاستوں کی مدد کے باوجود یمن سے شکست نے سعودی عرب کی جنگی صلاحیتوں کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے اسے دنیا بھر میں رسوا کر دیا ہے۔

سعودی تیل کی تنصیبات پر حملہ / امریکی الزام پر ایران کا ردعمل

سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر خوفناک حلموں میں ایران کے ملوث ہونے کے امریکی الزام پر ایران کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔

امام خمینی

امام خمینی رہ کے انقلابی نظریات اور اس کے اثرات

امام خمینی علیہ الرحمہ کی شخصیت اعلم فقیہ، واصل عارف اور با بصیرت راہبر جیسی صفات کی حامل ہے، ایران کی سرزمین پر دو ہزار پانچ سو سالہ پرانی شہنشاہیت کو شکست دینے کے بعد شرق و غرب کی سپر پاورز کا سامنا کرنے والی شخصیت ہے۔

امام خمینی رح ایک مرد عارف

حضرت امام خمینی رح کے بارے میں عام طور پر جو بات ہمارے ہاں زیادہ مشہور ہے وہ یہ کہ آپ نے ایک ملوکیت اور بادشاہت کا خاتمہ کرکے ایک اسلامی اور مذہبی حکومت قائم کی۔ لوگ یہ بھی جانتے ہیں کہ آپ استعماری طاقتوں کے خلاف تھے اور استعماری طاقتوں نے آپ کی حکومت کے خاتمے کے لیے اپنے پورے وسائل بروئے کار لائے لیکن وہ اس میں ناکام ہو گئیں۔ ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ امام خمینی رح بہت شجاع اور بہادر تھے۔ ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ آپ نے ناجائز طور پر قائم صہیونی حکومت کے خاتمے اور فلسطینیوں کے حقوق کے حصول کے لیے بھی آواز بلند کی۔ آپ مستضعفوں اور محروموں کے حقوق کے بھی علمبردار تھے۔ آپ نے اتحاد امت کے لیے ایک زور دار آواز بلند کی۔ ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ آپ ایک عالم اور فقیہ تھے اور آپ کی تقلید کی جاتی تھی۔ بعدازاں آپ کا دیوان بھی چھپا اور پاکستان میں بھی بہت سے لوگوں کو معلوم ہوا کہ آپ صاحب دیوان شاعر بھی تھے، لیکن ابھی تک جو پہلو کم شناختہ یا ناشناختہ ہے وہ یہ ہے کہ آپ ایک بلند پایہ عارف تھے اور شاید یہ کہنا زیادہ بہتر ہو کہ آپ کے وجود سے پھوٹنے والی تمام تر خوبیوں کا سرچشمہ یہی امر ہے کہ آپ ایک عارف باللہ اور عاشق الٰہی تھے اور اس سلسلے میں نظری اور عملی طور پر نہایت عمق اور گہرائی کے مقام پر فائز تھے۔

امام خامنہ ای

مسئلہ فلسطین امت مسلمہ کے اساسی اور بنیادی مسائل میں سے ایک ہے، امام خامنہ ای

مسئلہ فلسطین امت مسلمہ کے اساسی اور بنیادی مسائل میں سے ایک ہے، امام خامنہ ای رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای نے حجاج کرام کے نام اپنے سالانہ پیغام میں فلسطین کے مسئلے کو دنیا کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے۔

ایران بحری جہاز پر برطانوی حملے کا سخت جواب دے گا، امام خامنہ ای

ایران بحری جہاز پر برطانوی حملے کا سخت جواب دے گا، امام خامنہ ای امام خامنہ ای نے آئمہ جعمہ اور جماعات کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایران بحری جہاز پر برطانوی حملے کا سخت جواب دے گا۔

کلام و عقائد

بدا قرآن و حدیث کی روشنی میں

ذات الٰہی کے بارے میں بدا، حقیقت میں ابدا و اظہار ہے۔ یعنی جو کچھ خدا کے علم میں ہے اور انسان کے علم میں نہیں، اسےخداوند متعال اظہار و آشکار کرتا ہے۔ اسے بدا، کہنے کا سبب یہ ہے کہ یہ مقام فعل الٰہی میں نمایاں ہوتا ہے، اگرچہ ذات الٰہی میں جہل اور تغییر محال ہیں۔ خداوند متعال انبیاء کرام پر غیبی طریقے سے نظر رکھتا ہے تاکہ یہ لوگ وحی کے پہنچانے میں خطا سے محفوظ رہیں۔ قرآن کریم اس بارے میں ارشاد فرماتا ہے، "لِّيَعْلَمَ أَن قَدْ أَبْلَغُواْ رِسَالَاتِ رَبهِّم" تاکہ وہ دیکھ لے کہ انہوں نے اپنے رب کے پیغامات کو پہنچا دیا ہے۔ واضح ہے کہ خداوند متعال پہلے سے ہی آگاہ ہے کہ انبیاء، وحی الٰہی کو صحیح طریقے سے لوگوں تک پہنچائیں گے۔

حسن و قبح عقلی پر ایک نظر تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی

حسن و قبح عقلی پر ایک نظر تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی علم کلام کےاہم مباحث میں سے ایک حسن و قبح عقلی کا بحث ہے ۔اس سے مراد یہ ہے کہ کچھ افعال ذاتی طور پر حسن {اچھے} اور کچھ افعال ذاتی طور پر قبیح{ برے} ہیں ۔ معتزلہ اور امامیہ حسن و قبح عقلی کے قائل ہیں جبکہ اشاعرہ اس کی نفی کرتے ہیں۔ بہت سے کلامی مسائل اس بحث پر موقوف ہیں مثلا انسان کا اپنے اعمال میں خود مختار ہونا،خدا وند متعال کی بعض صفات کمالیہ کا ثبوت جیسے خدا کا عادل ہونا،اسی طرح بعض صفات سلبیہ بھی اسی بحث پر موقوف ہے جیسے خدا سے قبیح کا سرزد نہ ہونا،خداکا ظلم نہ کرنا وغیرہ ۔ جو لوگ حسن اور قبح کے قائل ہیں وہ انسانی افعال میں انسان کو مختار،خدا کو عادل مانتے ہیں جبکہ حسن و قبح کے مخالفین انسان کو مجبور اور خداکی عدالت سے انکار کرتے ہیں ۔

تربیت اولاد

خاندانی منصوبہ بندی : ایک معاشرتی ضرورت یا دھوکہ!

خاندانی منصوبہ بندی کوآج کے دور میں مختلف مملک کی حکومتیں اپنی کامیاب ترین پالیسیوں میں شمار کرتی ہیں۔ آبادی کا کنٹرول اور چھوٹا خاندان خوشحالی کا ذریعہ سمجھاجاتا ہے۔ خصوصاً محدود وسائل رکھنے والے ممالک میں اس پالیسی کو زیادہ اہمیت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے

تعليم و تربيت کے بارے ميں اسلامي علما کي آرا و نظريات

تاريخ اسلام ميں تقريبا تمام علماء و دانشور مختلف علوم ميں مھارت رکھنے کے ساتھ ساتھ تعليم و تربيت ميں بھي صاحب نظر اور مھارت کے حامل ہوا کرتے تھے اس سے اسلام ميں تعليم وتربيت کي اھميت کا پتہ چلتا ہے لھذا ہم يہاں پر علما اسلام کي نظر ميں تعليم و تربيت کي اھميت اجاگر کرنے کے لئے ان کے بعض نظريات پيش کر رہے ہيں۔

تندرستی

گوشت نہیں کھائیں گے تو... کند ذہن ہوجائیں گے!

گوشت نہیں کھائیں گے تو... کند ذہن ہوجائیں گے!

سوڈا ڈرنک پینے والوں کو ناگہانی موت کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے، رپورٹ

دس یورپی ممالک میں 451,000 افراد پر بیس سال تک کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ کولڈ ڈرنک پینے والوں کی زندگی کم ہوجاتی ہے اور ان کےلیے ناگہانی موت کا خطرہ، کبھی کبھار کولڈ ڈرنک پینے والوں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہو جاتا ہے۔

مہدویت{امام زمان عج}

امام زمانہ عج سے رابطے کے آداب

امام زمانہ عج سے رابطے کے آداب

مہدی موعود (عج) کے پردہ غیب میں رہنے کے فوائد تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی

مہدی موعود (عج) کے پردہ غیب میں رہنے کے فوائد تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی امامت کے اہداف میں سے ایک ہدف امام معصوم کا لوگوں کی باطنی ہدایت ہے۔ امام لائق اور پاکیزہ دل رکھنے والے افراد کو اپنی طرف جذب کر کے انہیں کمال تک پہنچاتے ہیں۔ واضح ہے کہ انسان کا اس طرح ہدایت سے ہمکنار ہونے کے لئے ضروری نہیں کہ وہ امام کے ساتھ ظاہری رابطہ برقرار کرے۔ گذشتہ بیانات کی روشنی میں امام زمانہ (عج) کو بادل کے پیچھے پنہان روشن آفتاب سے تشبیہ دینے کا مقصد بھی واضح ہو جاتا ہے۔ اگرچہ بادل کے پیچھے پنہان سورج سے انسان مکمل طور بہرہ مند نہیں ہوتا ہے لیکن اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں ہے کہ اس سے انسان کو کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوتا ہے۔ بہرحال امام زمانہ (عج) کے وجود کے آثار و برکات سے بہرہ مند نہ ہونے کا سبب انسانوں کی طرف سے خاص حالات کا فراہم نہ کرنا ہے، جس کی وجہ سے لوگ اس عظیم نعمت کے فوائد سے محروم ہیں اور اس محرومیت کا سبب وہ خود ہیں نہ کہ خداوند متعال اور امام، کیونکہ خداوند متعال اور امام کی طرف سے اس سلسلے میں کوئی مشکل درپیش نہیں ہے۔

دیگر مناسبتیں

آفتاب کربلا جناب حضرت علی اکبر علیہ السلام

کربلا کے میدان میں ایک جوان ایسا بھی تھا جو سیرت و صورت اورگفتار و کردار میں شبیہ پیغمبر تھے۔دیکھنے والا دنگ رہ جاتا تھا کہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے ہیں۔انہوں نے اس کائنات میں ایسی قربانی پیش کی کہ تمام دنیا دھنگ رہ گئی۔آپ ایسے باپ کے فرزند تھے جس پر رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ناز تھا ،جس کے رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سواری بن گئے۔اس عظیم باپ کا فرزند تھا جس نے دنیا والوں کو جینا سکھایا اورباطل قوتوں کے سامنے قیام کر نا سکھایا۔

حدیث غدیر، حدیث متواتر

متواتر لفظی: وہ حدیث یا خبر جس کے تمام روایوں نے، تمام طبقات میں، اس حدیث یا خبر کے مضمون کو ہو بہو اور یکسان طور پر نقل کیا ہو۔ جیسے حدیث ثقلین کی عبارت، (انّي تارك فيكم الثقلين ۔۔) یا حدیث غدیر کی عبارت (من كنت مولاه فهذا عليّ مولاه)۔

چہاردہ معصومین ع

امام سجاد علیہ السلام

امام علیہ السلام نے کربلا سے کوفہ، کوفہ سے شام اور زندان سے رہائی تک ہر موقع پر اپنے خطبوں کے ذریعے جہاں قیام حسینی علیہ السلام کے اصولوں اور فلسفے سے لوگوں کو آگاہ فرمایا وہیں اسلام کا نام استعمال کرتے ہوئے اسلام کی دھجیاں اڑانے کی کوشش کرنے والی ناپاک حکومت کا مکروہ چہرہ بھی بےنقاب فرمایا۔

معاویہ و یزید کے دور حکومت میں امام حسین (ع) کا کردار

معاویہ کو ہر وقت آپ کے قیام کا خوف رہتا تھا۔ چنانچہ اس نے امام کے سامنے قبض و بسط کی پالیسی اپنائی یعنی ایک طرف سے آپ کی منزلت کو مدنظر رکھتا تھا اور بظاہر آپ کے لئے احترام کا قائل تھا اور آپ کی تعظیم کرتا تھا اور اپنے کارگزاروں کو بھی ہدایت کرتا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرزند کو نہ چھیڑیں اور ان کی بےحرمتی سے پرہیز کریں۔ دوسری طرف سے امام کی مسلسل اور شب و روز نگرانی کو اپنی پالیسی کا حصہ بنایا اور سفر اور حضر میں آپ کی تمام حرکات و سکنات پر کڑی نظر رکھی جاتی تھی۔

دیگر موضوعات

الغدیر فی الکتاب و السنۃ و الادب

الغدیر فی الکتاب و السنة و الادب، جو الغدیر کے نام سے معروف ہے عربی زبان میں لکھی گئی ایک ایسی کتاب ہے جسےعلامہ عبد الحسین امینیؒ نےحدیث غدیر کی روشنی میں امام علی علیہ السلام کی امامت و خلافت بلا فصل کی اثبات کے لئے تحریر کیا ہے۔یہ کتاب اب تک 11 جلدوں میں مرتب ہوئی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس کتاب کی کل 20 جلدیں ہیں۔ لیکن آخری 9 جلدیں ابھی تک طبع نہیں ہوئی ہیں۔ علامہ امینی اس کتاب کو لکھنے کی خاطر مختلف ممالک کی لائبریریوں کا سفر کیا ہے۔ جن میں ہندوستان، مصر اور شام وغیرہ کی لائبریریاں شامل ہیں۔الغدیر کے مؤلف کے مطابق اس کتاب کی تالیف میں انہوں نے ایک لاکھ سے زائد کتابوں کی طرف مراجعہ اور دس ہزار سے زیادہ کتابوں کا مطالعہ کیا ہے۔انہیں یہ کتاب لکھنے میں ۴۰ سال سے زیادہ کا عرصہ لگا ہے۔الغدیر کے بارے میں کئی کتابیں اور تھیسز لکھے گئے ہیں۔ اسی طرح الغدیر میں پیش کیے گئے موضوعات کو 27 جلدوں پر مشتمل مجموعے کی صورت میں بھی منظر عام پر لایا گیا ہے۔

قربانی کی تاریخ اور اسکا فلسفہ

دین مقدس اسلام میں قربانی ایک مالی عبادت ہے، جو شعائر اسلام میں بھی شامل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسلام میں اس کی بڑی فضیلت ہے۔ شعائر اللہ کو دلوں کا تقوا قرار دیا گیا ہے۔ چنانچہ قرآن کریم میں ارشاد ہوا ہے: "وَمَنْ يُعَظِّمْ شَعَائِرَ اللَّهِ فَإِنَّهَا مِنْ تَقْوَى الْقُلُوبِ" (سورہ حج:۳۲) بات یہ ہے کہ جو شعائر اللہ کا احترام کرتا ہے تو یہ دلوں کا تقویٰ ہے۔ دین اسلام میں اس کے علاوہ اور بھی مالی عبادات ہیں۔ لیکن ان عبادات کے مقابلے میں قربانی کچھ مخصوص خصوصیات کی حامل ہے۔ انہی خصوصیات کی وجہ سے عبادات کے درمیان قربانی کا الگ مقام ہے۔

سب سے زیادہ زیر بحث

امام علی علیہ السلام کی شانِ میں چہل حدیث

مولا علیؑ کی شان میں چالیس احادیث اور یہ ﻭﻩ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ہیں ﺟﻮ ﺻﺤﺎﺡ ﺳﺘﻪ ﻣﯿﮟ بھی موجود ہے. 1= ﻋﻨﻮﺍﻥ ﺻﺤﻴﻔﺔ ﺍﻟﻤﺆﻣﻦ ﺣﺐّ ﻋﻠﻰؑ ﺑﻦ ﺍﺑﻰ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ. ﺻﺤﯿﻔﮧ ﻣﻮﻣﻦ ﮐﺎ ﻋﻨﻮﺍﻥ ﻣﺤﺒﺖِ ﻋﻠﯽؑ ﺑﻦ ﺍﺑﯽ ﻃﺎﻟﺐؑ ﮨﮯ.

دعا کی اہمیت

دعا کی اہمیت حضرت انسان کس قدر شرف و عظمت کا مالک ہے،اس کے لئے کائنات بنی،پوری کائنات میں اسی کو عزت و تکریم کا حق دار ٹھہرایا گیا۔تمام مخلوق اس کی خدمت اور منفعت کے لئے پیدا کی گئی۔لیکن اتنی عظمتوں کے باوجود اس کی خلقت کا مقصد اللہ کی معرفت اور عبادت قرار دیا گیا۔لہذا انسان کا اہم کام خدا سے ارتباط و ربط ہے۔مگر کیسا رابطہ؟ اتنی عظمتوں کے باوجود بارگاہ خداوندی میں فقر محض اور احتیاج محض ہے جبکہ ذات پروردگار غناء ہی غناء ہے۔بلندی ہی بلندی ہے۔انسان مشکلات،مصائب اور تکالیف میں ایسی ذات کی طرف رجوع کر کے اپنے فقر اور احتیاج محض ہونے کا اقرار و اعتراف کرتے ہوئے اپنی نفی اور بے ثباتی کا اظہار کرتا نظر آتا ہے۔اس سلسلے میں انسان کا ایک اہم وسیلہ دعا ہے۔دعا کے ذریعے اپنی احتیاج کا اظہار بھی کرتا ہے اوراللہ سے اعانت کی التجا بھی کرتا ہے۔

قرآنِ کریم اور اصلاحِ معاشرہ تحریر: عارف حسین تھہیم

لفظِ ’’اصلاح‘‘ درست کرنے، صحیح کرنے اور خرابی کو دُور کے معنی میں آتا ہے۔ معاشرتی اور اجتماعی مفہوم کے اعتبار سے شائستہ اور نیک عمل انجام دینے، نیز فساد و تباہی کو ختم کرنے کے لیے بھی اصلاح کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ ارشادِ پروردگار ہے: ﴿ إِلاَّ الَّذِينَ تَابُواْ وَأَصْلَحُواْ وَبَيَّنُواْ فَأُوْلَئِكَ أَتُوبُ عَلَيْهِمْ وَأَنَا التَّوَّابُ الرَّحِيمُ ﴾[1]؛ ’’سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے توبہ کی اور اپنے کئے کی اصلاح کر لی اور (جس کو چھپایا ہوا تھا) واضح کر دیا تو ایسے ہی لوگوں کی توبہ میں قبول کرتا ہوں اور بےشک میں بڑا توبہ قبول کرنے والا اور بہت مہربان ہوں۔‘‘ حقیقی توبہ میں گذشتہ بُرائی اور فساد کا دُور کرنا اور آئندہ بُرائی و فساد سے بچے رہنے کا تہیہ کرنا ضروری ہے۔ شائستہ اور صالح معاشرے کی تشکیل کا ہدف اور مقصد یہ ہوتا ہے کہ لوگوں کی دُنیوی و اُخروی اور مادی و معنوی ضرورتوں کو پورا کیا جائے؛ لہٰذا صالح معاشرے کی خصوصیات یہ ہیں کہ اس میں ہر ایک کی جان، مال، عزّت و آبرو اور ناموس محفوظ ہوتی ہے، لوگوں کی درمیان مہر و محبت اور اپنائیت کا راج ہوتا ہے اور سب لوگ روحانی و معنوی لحاظ سے پُرسکون اور مطمئن ہوتے ہیں۔

دعائے کمیل معہ اردو ترجمہ

دعائے کمیل معہ اردو ترجمہ بسم اللہ الرحمن الرحیم بنام خدائے رحمن و رحیم اٴَللّٰھُمَّ اِنّيِ اٴَسْاٴَ لُکَ بِرَحْمَتِکَ الَّتي وَ سِعَتْ کُلَّ شَيْءٍ،وَ بِقُوَّتِکَ الَّتي قَھَرْتَ خدایا میراسوال اس رحمت کے واسطہ سے ھے جو ھر شے پر محیط ھے۔ اس قوت کے واسطہ سے ھے جو ھر چیز پر حاوی ھے بِھٰا کُلَّ شَيْءٍ،وَخَضَعَ لَھٰا کُلُّ شَيْ ءٍ،وَذَلَّ لَھٰا کُلُّ شَيْ ءٍ، وَبِجَبَرُوتِکَ الَّتي غَلَبْتَ اور اس کے لئے ھر شے خاضع اور متواضع ھے۔ اس جبروت کے واسطہ سے ھے جو ھر شے پر غالب ھے اور اس عزت کے واسطہ سے ھے بِھٰا کُلَّ شَيْءٍ، وَ بِعِزَّتِکَ الَّتي لاٰ یَقُومُ لَھٰا شَيْءٌ، وَبِعَظَمَتِکَ الَّتي مَلَاٴَتْ کُلَّ جس کے مقابلہ میں کسی میں تاب مقاومت نھیں ھے۔اس عظمت کے واسطہ سے ھے جس نے ھر چیز کو پر کردیا ھے شَيْءٍ، وَ بِسُلْطٰانِکَ الَّذي عَلاٰ کُلَّ شَيْءٍ، وَبِوَجْھِکَ الْبٰاقي بَعْدَ فَنٰاءِ کُلِّ شَيْءٍ،

تلاوت قرآن کی فضیلت

'پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا، جو شخص رات کو دس آیتوں کی تلاوت کرے اس کا نام غافلین (جو یاد خدا سے بے بہرہ رہتے ہیں) میں نہیں لکھا جائے گا اور جو شخص پچاس آیتوں کی تلاوت کرے اور کا نام ذاکرین (جو خدا کو یاد کرتے ہیں، حرام و حلال کا خیال رکھتے ہیں) میں لکھا جائے گا اور جو شخص سو آیتوں کی تلاوت کرے اس کا نام قانتین (عبادت گزاروں) میں لکھا جائے گا اور جو شخص دوسو آیتوں کی تلاوت کرے اس کا نام خاشعین (جو خدا کے سامنے متواضع ہوں) میں لکھا جائے گا اور جو شخص تین سو آیتوں کی تلاوت کرے اور کا نام سعادت مندوں میں لکھا جائے گا، جو شخص پانچ ہزار آیتوں کی تلاوت کرے اس کا نام عبادت اور پرستش خدا کی کوشش کرنے والوں میں لکھا جائے گا اور جو شخص ہزار آیتوں کی تلاوت کرے وہ ایسا ہے جیسے اس نے کثیر مقدار میں سونا راہ خدا میں دے دیا ہو۔،،

پیٹ کا درد کئی امراض کی علامت ہوسکتا ہے

اگر پیٹ میں درد ہورہا ہو تو اس کی کئی وجوہ ہوسکتی ہیں۔ اکثر ناقص غذا کی وجہ سے معدے میں تکلیف ہونے لگتی ہے جسے ہم پیٹ کے درد سے تعبیر کرتے ہیں۔ معدے کا درد کئی امراض کی علامت بھی ہوسکتا ہے، اس لیے اسے نظرانداز نہیں کرنا چاہیے اور بلاتاخیر ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔

تربیت اولاد کے انمول اصول تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی

لغت کی کتابوں میں لفظ" تربیت" کے لیے تین اصل اور ریشہ ذکر ہوئے ہیں۔ الف:ربا،یربو زیادہ اور نشوونما پانےکے معنی میں ہے۔ ب: ربی، یربی پروان چڑھنا اور برتری کے معنی میں ہے۔ج: رب،یرب اصلاح کرنے اور سرپرستی کرنے کے معنی میں ہے۔۱صاحب مفردات کا کہنا ہے کہ "رب" مصدری معنی ٰ کے لحاظ سے کسی چیز کو حد کمال تک پہچانے ، پرورش اور پروان چڑھانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ ۲ صاحب التحقيق کا کہنا ہے اس کا اصل معنی ٰ کسی چیز کو کمال کی طرف لے جانے ، نقائص کو تخلیہ اور تحلیہ کے ذریعےرفع کرنے کے معنی ٰ میں ہے۔۳ بنابر این اگر اس کا ريشه(اصل) "ربو" سے ہو تو اضافہ کرنا، رشد ، نمو اور موجبات رشد کو فراہم کرنے کے معنی ٰ میں ہےلیکن ا گر "ربب" سے ہو تو نظارت ، سرپرستي و رهبري اور کسی چیز کو کمال تک پہنچانے کے لئے پرورش کے معنی ٰ میں ہے۔

مقصد قیام امام حسین علیہ السلام تحریر: محمد حسن حسرت کچوروی

امام حسین ؑ ۲۸ رجب ۶۰ ھ میں مدینہ سے حرکت کرتے ہیں اور ۳ شعبان المعظم کو مکہ میں پہنچتے ہیں پھر ۸ ذی الحجہ کو مکہ سے کوفہ کی طرف روانہ ہوتے ہیں ۲ محرم الحرام کو وارد کربلا ہوتے ہیں اور ۱۰ محرم الحرام کو شھید ہو جاتے ہیں اس مختصرعرصے میں انسان سو سے زیادہ درس حاصل کر سکتا ہے بلکہ کہہ سکتے ہیں کہ امام کے اس مختصر عرصےمیں ہزاروں دروس شامل ہیں لیکن یہ سارے دروس ایک اصلی درس ‘ حرکت اور قیام امام میں موجود ہیں باقی سارے حاشیے ہیں متن یہ ہے کہ امام نے قیام کیوں کیا؟ یہ اصلی درس ہے لوگ امام سے کہتے تھے آپ مدینہ اور مکہ میں محترم ہیں یمن میں اتنے سارے شیعہ ہیں کسی کونے میں تشریف لے جائیں اور یزید سے کوئی سروکار نہ رکھے تاکہ وہ بھی آپ سے کوئی سروکار نہ رکھے۔ یہ سارے مرید ہیں انہیں تبلیغ کریں عبادت کریں اور زندگی کریں۔ کاس قیام کا مقصد کیاہے ۔۔؟

مشاہدات

آج

353

کل

612

اس ماہ

28956

اس سال

157384

ٹوٹل مشاہدات

326612