علماء کونسل کچورا سکردو بلتستان

پاکستان

عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی

ہالینڈ کے دارالحکومت دی ہیگ میں عالمی عدالت انصاف کے صدر اور جج عبدالقوی احمد یوسف بھارتی اپیل پر فیصلہ پڑھ کر سنا رہے ہیں جب کہ اس کارروائی میں عالمی عدالت کا 15 رکنی فل بینچ بھی موجود ہے، بینچ میں پاکستان کا ایک ایڈ ہاک جج اور بھارت کا ایک مستقل جج بھی شامل ہے، اٹارنی جنرل انور منصور خان کی قیادت میں پاکستانی ٹیم فیصلہ سننے کے لیے دی ہیگ میں موجود ہے

رانا ثناءاللہ کے خلاف تمام ثبوت موجود ہیں، کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی

رانا ثناءاللہ کے خلاف تمام ثبوت موجود ہیں، کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی وزیر مملکت سرحدی امور و اینٹی نارکوٹکس شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ قانون سے بالاتر کوئی نہیں ہے، رانا ثناءاللہ کے خلاف تمام ثبوت موجود ہیں، کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

شہباز شریف پر لاکھوں پاؤنڈ کی کرپشن کا الزام

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خاندان نے زلزلہ متاثرین کو ملنے والی برطانوی امداد میں خرد برد کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا ہے۔

چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے جج ارشد ملک کے خلاف ویڈیو اسکینڈل کا نوٹس لے لیا۔

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ارشد ملک کے ویڈیو معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا بنچ 16 جولائی منگل کو جج ویڈیو کیس کی سماعت کرے گا۔

عمران خان کی چینی بزنس کمیونٹی کے وفد سے ملاقات، سرمایہ کاری کی یقین دہانی

عمران خان کی چینی بزنس کمیونٹی کے وفد سے ملاقات، سرمایہ کاری کی یقین دہانی وزیراعظم عمران خان سے آج چینی بزنس کمیونٹی کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے جس میں 55سے زائد مختلف چینی کمپنوں کے سربراہان شامل تھے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان آج کی چینی بزنس کمیونٹی کے وفد سے ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس ک

وزیراعظم پاکستان کا قومی خزانہ بچانے کے لئے قابل تحسین قدم

وزیراعظم پاکستان کا قومی خزانہ بچانے کے لئے قابل تحسین قدم وزیراعظم پاکستان نے دورہ امریکا کے دوران مہنگے ہوٹل کے بجائے پاکستانی سفیر کی رہاٗئش گاہ میں قیام کا فیصلہ کیا ہے۔

مریم نواز کی پریس کانفرنس پر جج ارشد ملک کا موقف منظر عام پر؛ الزامات رد، ویڈیو جھوٹی قرار

مریم نواز کی پریس کانفرنس پر جج ارشد ملک کا موقف منظر عام پر؛ الزامات رد، ویڈیو جھوٹی قرار ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف کی پریس کانفرنس اور ویڈیوسے متعلق احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کا موقف سامنے آ گیا ہے، جنہوں نے تمام الزامات کو رد کرتے ہوئے مبینہ ویڈیو کو جعلی قرار دے دیا ہے۔

پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا، شائقین مایوس

جمعہ کے روز بنگلادیش کے خلاف آخری میچ محض رسمی کارروائی بن گیا ہے۔ بدھ کو انگلینڈ کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کی بڑی شکست پاکستانی ٹیم پر بہت بھاری پڑی جبکہ ابتدائی میچوں میں ناقص کارکردگی نے بھی پاکستان کو سیمی فائنل مرحلے تک جانے سے محروم کیا۔ قومی ٹیم کی واپسی کی خبر نے گرین شرٹس کیلیے دعائیں کرنے والون کو بہت مایوس کردیا۔

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے 6 ارب ڈالرقرض کی منظوری دے دی

ترجمان آئی ایم ایف جیری رائس کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لئے 6 ارب ڈالر کے پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔ جیری رائس کا کہنا ہے کہ قرض سے پاکستان کی معیشت کو استحکام اور معیشت کی بحال میں مدد ملے گی جب کہ پاکستان میں معیار زندگی بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

رانا ثنااللہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

رانا ثنااللہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے رانا ثنا اللہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے، رانا ثنا اللہ کی عدالت میں پیشی پر ضلع کچہری میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

چین کے نائب صدر وانگ کشان تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

چین کے نائب صدر وانگ کشان تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ڈالر کی اونچی اڑان جاری؛ ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچا

ڈالر کی اونچی اڑان جاری؛ ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچا

مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک

مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سے انکار کر دیا

پاکستان نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سے انکار کر دیا

بلدیاتی نظام سے اختیارات بنیادی سطح پر منتقل ہوں گے: وزیراعظم

بلدیاتی نظام سے اختیارات بنیادی سطح پر منتقل ہوں گے: وزیراعظم

صدارتی نظام سے متعلق کوئی سوچ ہی موجود نہیں، وزیر اعظم

صدارتی نظام سے متعلق کوئی سوچ ہی موجود نہیں، وزیر اعظم

افغان سرحد سے پاک فوج پر حملہ، 3 اہلکار شہید اورمتعدد زخمی

افغان سرحد سے پاک فوج پر حملہ، 3 اہلکار شہید اورمتعدد زخمی

جو وزیرملک کیلیے فائدہ مند نہیں ہوگا اسے تبدیل کردوں گا، وزیراعظم

اورکزئی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 27 سال پہلے اس علاقے میں آیا تھا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ جب شروع ہوئی تو سارا قبائلی علاقوں میں پھرا، میں نے بار بار کہا کہ امریکا کے کہنے پر فوج کو قبائلی علاقےمیں نہ بھیجا جائے لیکن اس میں قصور فوج کا نہیں بلکہ اس حکمران کا ہے جس نے امریکا کے کہنے پر فوج کو ان علاقوں میں بھیجا جب کہ کسی اوروزیراعظم کو قبائلی علاقے کی سمجھ نہیں جو مجھے ہے، مشرف کو قبائلی روایات اور تاریخ کا پتہ نہ تھا۔

وزیر خزانہ اسد عمر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

وزیر خزانہ اسد عمر نے عہدہ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ میں ردو بدل کرنے جارہے ہیں۔

بھارت سے جنگ کی آوازیں آرہی ہیں، اس بار ردعمل ایسا ہوگا کہ سب کو حیران کردیں گے، پاک فوج کی سخت دھمکی

بھارت سے جنگ کی آوازیں آرہی ہیں، اس بار ردعمل ایسا ہوگا کہ سب کو حیران کردیں گے، پاک فوج کی سخت دھمکی ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ جنگ کی آوازیں بھارت سے آرہی ہیں تاہم جنگ میں پہل کی تیاری نہیں کررہے لیکن دفاع ہمارا حق ہے اور اس بار فوجی ردعمل مختلف قسم کا ہوگا۔

گلگت بلتستان: 14 سالہ لڑکے قتل کے جرم میں 4 مجرمان کو سزائے موت

گلگت بلتستان: 14 سالہ لڑکے قتل کے جرم میں 4 مجرمان کو سزائے موت انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عزیز، محمد عمر، نور اعظم اور نور محمد کو کو سزائے موت سنادی۔

ہزارہ برادری کا وزیراعظم کے آنے تک دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان

ہزارہ برادری کا وزیراعظم کے آنے تک دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان کوئٹہ میں شدید بارش اور سرد موسم کے باوجود ہزارہ برادری کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے جنہوں نے وزیراعظم عمران خان کے آنے اور مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی تک احتجاج ختم نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

کوئٹہ بم دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

کوئٹہ بم دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں قائم سبزی منڈی میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی۔

پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر چین لے جانے والا مافیا بے نقاب

پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر چین لے جانے والا مافیا بے نقاب سرعام کی ٹیم نے جعلی شادیاں کرکے پاکستانی لڑکیوں کو اغواء کرکے چین لے جانے والا گروہ بے نقاب کردیا، پنجاب سے چینی باشندہ گرفتار کرکے مافیا کا پورا نیٹ ورک پکڑا گیا۔

کوئٹہ دھماکے کے بعد پورا شہر سوگوار+تصاویر

کوئٹہ دھماکے کے بعد پورا شہر سوگوار+تصاویر خودکش حملے میں شہید ہونے والے افراد کی نماز جنازہ ہزارگنجی میں ہوئی اور شہداء کو سپرد خاک کر دیا گیا۔

دہشت گرد تنظیم جنداللہ کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، متعدد خودکش جیکٹ برآمد

دہشت گرد تنظیم جنداللہ کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، متعدد خودکش جیکٹ برآمد کراچی میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ریڈبک میں موجود کالعدم جند اللہ کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔

تفتان سرحد پر زائرین ایک بارپھر محصور

تفتان سرحد پر زائرین ایک بارپھر محصور تفتان میں زائرین گذشتہ تین روز سے بے یار و مددگار اپنے گھروں کو واپسی کے شدت سے منتظر ہیں، جنہیں کھانے اور صاف پانی کی کمی کے علاوہ دیگر بنیادی ضروریات کی کمی کا بھی سامنا ہے۔

پاکستان کا ایران میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد فراہم کرنے کا اعلان

پاکستان کا ایران میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد فراہم کرنے کا اعلان پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ایران میں آنے والے حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد فراہم کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

بھارت ایک اور جارحیت کا منصوبہ بنارہا ہے: وزیرخارجہ

بھارت ایک اور جارحیت کا منصوبہ بنارہا ہے: وزیرخارجہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس مصدقہ انٹیلی جنس ہے کہ بھارت ایک اور جارحیت کا منصوبہ بنارہا ہے۔

حمزہ شہباز کی گرفتاری کیلئے نیب کا دوبارہ چھاپہ، پولیس و لیگی کارکنان میں جھڑپیں قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثے اور مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے کے لیے ایک مرتبہ پھر لاہور کی رہائش گاہ پہنچ گئی اور گھر کا محاصرہ کرلیا ہے۔

وقت آگیا ہے کہ بھارت اپنے جھوٹے دعوؤں سے پردہ اٹھائے، ڈی جی آئی ایس پی آر

وقت آگیا ہے کہ بھارت اپنے جھوٹے دعوؤں سے پردہ اٹھائے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اب ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید کم نہیں ہوگی: اسٹیٹ بینک

اب ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید کم نہیں ہوگی: اسٹیٹ بینک ایگزیکٹو ڈائریکٹر اسٹیٹ بینک سیدعرفان شاہ نے ایکسچینج کمپنیوں سے ملاقات کی اورکہا کہ اب ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید کم نہیں ہوگی۔

عمران خان کی ترک صدر کو بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد

عمران خان کی ترک صدر کو بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردغان کو بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پرمبارک باد پیش کی ہے۔

جناح ایکسپریس سے لاہور تا کراچی 8 گھنٹے کا سفر ہوگا

جناح ایکسپریس سے لاہور تا کراچی 8 گھنٹے کا سفر ہوگا وزیراعظم عمران خان نے جناح ایکسپریس ٹرین کو ریلوے میں انقلابی اضافہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ریلویز کو سیاحت کے فروغ کے لیے بھی استعمال کیا جائے گا اور چین سے ٹرین ٹیکنالوجی کے لیے بھرپور مدد مانگیں گے۔

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی میں 4خطرناک دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی میں 4خطرناک دہشت گرد ہلاک صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران لیویز اہلکاروں پر حملے کے ماسٹرمائنڈ سمیت 4 مبینہ دہشتگردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

پی آئی اے کا گلگت بلتستان کے لئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان قومی ائرلائن 'پی آئی اے' نے گلگت بلتستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پی آئی اے کا گلگت بلتستان کے لئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان قومی ائرلائن 'پی آئی اے' نے گلگت بلتستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت پاکستان نے گلگت بلتستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کردیا ہے۔

پاکستان کے ہاتھ باندھ کر بھارت کو کھلا نہیں چھوڑا جاسکتا، میجرجنرل آصف غفور

ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفورنے غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویودیتے ہوئے کہا کہ بھارتی طیاروں نے 26 فروری کوفضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پے لوڈ پھینکے، 27 فروری کوپاکستان نےعام آبادی کونشانہ بنائے بغیرجوابی کارروائی کا فیصلہ کیا اور اپنی فضائی حدود میں رہتے ہوئے مقبوضہ کشمیرمیں 4 اہداف کونشانہ بنایا، ہم بھارتیوں کوبتانا چاہتے تھے کہ ان کے فوجی اہداف کونشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

کراچی دنیا کا چھٹا سستا ترین شہر قرار

کراچی دنیا کا چھٹا سستا ترین شہر قرار کراچی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہاں کوئی بھی بھوکا نہیں سو سکتا، یہاں اگر کوئی چاہے تو کم سے کم میں بھی گزارا کر سکتا ہے، اسے غریب پرور شہیر کہنے کی یہی وجہ ہے۔

شہید میاں نعیم رشید کو قومی ایوارڈ دینے کا اعلان

شہید میاں نعیم رشید کو قومی ایوارڈ دینے کا اعلان وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو میاں نعیم رشید پر فخر ہے جنہوں نے سفید فام دہشت گرد پر قابو پانے کی کوشش میں جام شہادت نوش کیا۔

دہشتگردوں کی جعفر ایکسپریس کو نشانہ بنانے کی کوشش، 4 مسافر جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نامعلوم تخریب کاروں نے دھماکا خیز مواد سے راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں 4 مسافر جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔

گلگت بلتستان: غیرملکی نے 90ہزار ڈالرز کے عوض مارخورکا شکار کرلیا

گلگت بلتستان: غیرملکی نے 90ہزار ڈالرز کے عوض مارخورکا شکار کرلیا سیکریٹری جنگلات آصف اللہ خان کے مطابق یہ رواں سیزن کا مارخور کا چوتھا اور آخری شکار تھا۔ انہوں نے مارخور کے چاروں شکار کے بارے میں بتایا کہ آخری والا شکار سب کم یعنی 90ہزار ڈالرز میں ہوا۔

پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے پاکستان کی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرون کو مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی ڈرون کی تصاویر بھی شیئر کی گئی جب کہ ترجمان پاک فوج نے کہا کہ بھارتی ڈرون لائن آف کنٹرول پر رکھ چکری سیکٹر میں 150 میٹر پاکستان کی حدود میں داخل ہوگیا تھا جسے پاک فوج نے مارگرایا۔

سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 6 ہوگئی

دفتر خارجہ نے سانحہ کرائسٹ چرچ میں دہشت گرد حملے کے بعد شہید اور لاپتہ پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق 6 پاکستانی شہید ہوگئے اور 3 لاپتہ ہیں۔

پاک فضائیہ کا جے ایف 17 تھنڈر طیارے سے میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک فضائیہ کا جے ایف 17 تھنڈر طیارے سے میزائل کا کامیاب تجربہ

وزیر اعظم اور ایرانی صدر کے درمیان رابطہ، پاک بھارت کشیدگی پر بات چیت

ایکسپریس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔ بات چیت میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نے پاک بھارتی کشیدگی، بھارتی جارحیت اور پاکستانی امن پسندی سے متعلق ایرانی صدر کو بریف کیا اور بتایا کہ کس طرح پاکستان نے اپنی کوششوں سے اس کشیدگی کو کم کیا۔

پاکستان ایرانی ریلوے نیٹ ورک سے مستفید ہونا چاہتا ہے: شیخ رشید

پاکستان ایرانی ریلوے نیٹ ورک سے مستفید ہونا چاہتا ہے: شیخ رشید شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، پاکستان ایرانی ریلوے نیٹ ورک سے مستفید ہونا چاہتا ہے۔

مسئلہ کشمیر حل کرنے والا ہی نوبل انعام کا حق دار ہوگا: وزیراعظم عمران خان

مسئلہ کشمیر حل کرنے والا ہی نوبل انعام کا حق دار ہوگا: وزیراعظم عمران خان عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرنے والا ہی نوبل انعام کا حق دار ہوگا۔

بھارت اور اسرائیل مل کر پاکستان پر حملہ کرنا چاہتے تھے، حکومتی ذرائع

حکومتی ذرائع کے مطابق بھارت نے پاکستان پر میزائل حملے کا منصوبہ بنایا تھا، بھارت کو پیغام دیا گیا پاکستان پر میزائل حملہ کیا تو بھرپور جواب ملے گا، پاکستان کو بھارت کے حملے کی انٹیلی جنس اطلاع مل گئی تھی، ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کے ٹارگٹ پر بہاولپور اور کراچی ہیں، بھارت کے ممکنہ ٹارگٹ سے متعلق دوست ممالک سے معلومات شیئر کی جا چکی ہیں، پاکستان نے دوست ملکوں اور عالمی طاقتوں کو بتایا ہے کہ بھارت سے امن چاہتے ہیں۔

پاکستان نے مذاکرات کیلئے اقوام متحدہ اور روس کی پیشکش قبول کرلی

پاکستان نے مذاکرات کیلئے اقوام متحدہ اور روس کی پیشکش قبول کرلی پاکستان نے بھارت سے مذاکرات کے لئے اقوام متحدہ اور روس کی پیشکش قبول کرلی۔

وزیراعظم کا خیر سگالی کے طور پر بھارتی پائلٹ کو کل رہا کرنے کا اعلان

وزیراعظم کا خیر سگالی کے طور پر بھارتی پائلٹ کو کل رہا کرنے کا اعلان وزیراعظم عمران خان نے خیر سگالی کے طور پر گزشتہ روز گرفتار کئے گئے بھارتی پائلٹ ابھے نندن کو کل رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بھارت کو پہلے ہی بتادیا تھا جارحیت کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا، وزیراعظم

بھارت کو پہلے ہی بتادیا تھا جارحیت کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا، وزیراعظم وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف آج کی کارروائی کا مقصد صرف یہ تھا کہ ہم بھارت کو بتاسکیں کہ ہم نہ صرف مکمل طور پر اپنا دفاع کرسکتے ہیں بلکہ بھرپور کارروائی کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں اور اگر بھارت پاکستان میں کچھ کرسکتا ہے تو ہم بھی بھارت میں جاکر کارروائی کرسکتے ہیں جب کہ کوئی بھی ایکشن لینے سے پہلے ہی ہمارا منصوبہ تھا کہ اس ایکشن میں کوئی ہلاکتیں نہ ہوں۔

پاکستان کا بھارت کو پہلا سرپرائز، 2 انڈین طیارے مار گرائے، پائلٹ گرفتار

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ پاک فضائیہ کے دستوں نے ایک بھارتی پائلٹ کو گرفتار کرلیا جبکہ 2 وہاں علاقے میں ہی موجود ہیں۔ دوسری جانب بھارتی میڈیا کے مطابق بھی پاکستانی لڑاکا طیاروں نے جموں کشمیر کے ضلع راجوڑی میں نوشہرہ سیکٹر کے قریب دو لڑاکا طیارے مار گرائے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق 2 پائلٹ بھی مارے گئے۔

بھارتی ایئرفورس نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی: جنرل آصف غفور

بھارتی ایئرفورس نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی: جنرل آصف غفور پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے مطابق بھارتی ایئر فورس نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی ہے۔

مادر وطن کی حفاظت سے زیادہ کوئی چیز مقدس نہیں، آرمی چیف

مادر وطن کی حفاظت سے زیادہ کوئی چیز مقدس نہیں، آرمی چیف پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مجھے ایسی فوج کی قیادت پر فخر ہے جو ہر دم مادر وطن کے دفاع کے لیے تیار ہے اور وطن کی حفاظت سے زیادہ کوئی چیز مقدس نہیں۔

بھارت کیخلاف اس بار فوجی ردعمل مختلف قسم کا ہوگا، ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ جب بھی پاکستان میں حالات سازگار ہو تو بھارت اسے خراب کرنے کی کوشش کرتا ہے تاہم اگر جنگ مسلط کی گئی تو پہلا ردعمل اپنا دفاع ہوگا اور اس بار فوجی ردعمل مختلف قسم کا ہوگا۔

پاکستان میں دہشت گرد گروہ جیش العدل کاکوئی خفیہ ٹھکانہ نہیں، سابق پاکستانی سفیر

پاکستان میں دہشت گرد گروہ جیش العدل کاکوئی خفیہ ٹھکانہ نہیں، سابق پاکستانی سفیر اسلامی جمہوریہ ایران میں پاکستان کے سابق سفیرنے سپاہ پاسداران پر حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا جیش العدل نامی دہشت گروہ کا پاکستان میں کوئی خفیہ ٹھکانہ نہیں ہے۔

بھارت نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی کسی بھی کارروائی کا بھرپور جواب دے گا۔ پلوامہ حملے پر قوم سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ چند دن پہلے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں واقعہ ہوا،بھارت نے بغیرسوچے سمجھے پاکستان پر الزام لگادیا، ہم سعودی ولی عہد کے دور